الہ آباد قلعہ کی تصاویر

Mughal Fort on the Banks of the Yamuna by Monika & Tim

الہ آباد قلعہ بھارت کے شہر الہ آباد میں واقع مغل دور کا ایک فصیل بند قلعہ ہے جسے شہنشہاہ اکبر نے 1583ء میں تعمیر کیا تھا۔ یہ قلعہ دریائے جمنا کے ساحل پر تعمیر کیا گیا ہے جو کہ قریب ہی گنگا سے مل جاتا ہے۔ یہ قلعہ بھارت کی اہم عمارات میں شامل ہے۔ Read further
تبصرہ کریں
بذریعہ بندوبست:
There are no comments yet. Maybe be you will be the first one to post useful information for fellow travellers? :)
Important copyright information