آبنائے باسفورس

باسفورس (انگریزی: Bosporus، Bosphorus, ترک: İstanbul Boğazı) ایک آبنائے ہے جو ترکی کے یورپی حصے (رومیلیا) اور ایشیائی حصے (اناطولیہ) کو جدا کرکے یورپ اور ایشیا کے درمیان سرحد قائم کرتی ہے ۔ اس آبنائے کو آبنائے استنبول بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ بین الاقوامی جہاز رانی کے لئے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے تنگ آبنائے ہے جو بحیرہ اسود کو بحیرہ مرمرہ سے ملاتی ہے (واضح رہے کہ بحیرہ مرمرہ درہ دانیال کے ذریعے بحیرہ ایجیئن سے منسلک ہے جو بحیرہ روم سے ملا ہوا ہے)۔

استنبولی باشندے اسے صرف Boğaz کہتے ہیں جبکہ Boğaziçi کی اصطلاح آبنائے کے ساتھ ساتھ واقع استنبول کے علاقوں کے لئے استعمال ہوتی ہے

خصوصیات

یہ آبنائے تقریباً 30کلومیٹر طویل ہے اس کی زیادہ سے زیادہ چوڑائی شمالی داخلی راستے پر 3 ہزار 700 میٹر ہے اور کم از کم چوڑائی کنڈیلی اور اشیان کے مقام پر 700 میٹر اور اینادولوحسان اور رومیلی حسان کے مقام پر 750 میٹر ہے ۔ آبنائے کی گہرائی 36 سے 124 میٹر ہے ۔

آبنائے کے ساحل انتہائی گنجان آباد ہیں جہاں استنبول واقع ہے جس کی آبادی 13 ملین سے زیادہ ہے ۔

پل

آبنائے باسفورس پر دو پل قائم ہیں۔ 1973ء میں مکمل ہونے والا پہلا پل ”باسفورس پل“ 1074 میٹر طویل ہے ۔ دوسرا پل ”فاتح سلطان محمد پل“ 1090 میٹر طویل ہے اور 1988ء میں مکمل ہوا۔ یہ پہلے پل سے تقریباً 5 کلومیٹر شمال میں واقع ہے ۔ حکومت ترکی کی جانب سے نشان زدہ 7 میں سے ایک مقام پر تیسرا پل بھی تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے ۔ اس پل کے مقام کو صیغہ راز میں رکھا گیا ہے تاکہ زمینوں کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہو۔

مرمرے نامی ایک اور گذر گاہ زیر تعمیر ہے جو 2008ء میں مکمل ہوگی۔ یہ 13.7 کلومیٹر طویل ریلوے سرنگ ہوگی جو آبنائے کے نیچے 55 میٹر گہرائی سے گذرے گی۔

اہمیت

شاندار محل وقوع کے باعث باسفورس کی اہمیت ہمیشہ سے رہی ہے اور اس پر قبضے کے لئے جدید تاریخ میں کئی جنگیں بھی لڑی جاچکی ہیں جن میں 1877ء کی روس ترک جنگ اور 1915ء میں پہلی جنگ عظیم کے دوران اتحادی قوتوں کا درہ دانیال بھی حملہ بھی شامل ہیں۔ قدیم تاریخ میں اس کے محل وقوع کی اہمیت کے باعث ہی رومی شہنشاہ قسطنطین نے اس کے کنارے قسطنطنیہ کا شہر آباد کیا جو بعد ازاں 1453ء میں عثمانی ترکوں نے فتح کیا۔

مزید دیکھیے

  • قسطنطنیہ
  • استنبول
  • ترکی

بیرونی روابط

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Otel.com
9 January 2014
The Bosphorus lies between two continents: Asia and Europe. If you want to see the beautiful mansions along the bosphorus, you could take a boat tour along the strait.
Atakan Aksoy
30 December 2018
thebosphorus
Farinaz ????????
17 March 2015
Nice place for nightlife . Attractive bridge at night and nice view at day invite u to walking around.
Filmsquare
31 October 2013
James Bond interrogates Tatiana Romanova about the LEKTOR while crossing the Bosphorus in From Russia with Love (1963).
Ahmad Alfilimbany
20 July 2015
Amazing view! One of the best places to be in Istanbul..
Gaye Erol
30 October 2013
Dünyanın en güzel doğa harikalarından biri, anlatılmaz, yaşanır.. One of the world's best landscapes of all, you can live but not tell..
The Grand Tarabya Hotel

$0 شروع ہو رہا ہے

The Grand Tarabya Hotel

$295 شروع ہو رہا ہے

Park Inn by Radisson Kavacik Istanbul Asia

$56 شروع ہو رہا ہے

Bosphorus Konak

$257 شروع ہو رہا ہے

The Central Palace Bosphorus Tarabya

$157 شروع ہو رہا ہے

Fuat Pasa Yalisi - Special Category Bosphorus

$68 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Khedive Palace

The Khedive Palace (Turkish: Hıdiv Kasrı) or Çubuklu Palace, Çu

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
فاتح سلطان محمد پل

فاتح سلطان محمد پل (ترکی زبان: Fatih Sultan Mehmet Köprüsü) استنبو

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
قلعہ روملی حصار

قلعہ روملی حصار آبنائے باسفورس کے کنارے ترکی کے شہر استنبول م

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Anadoluhisarı

Anadoluhisarı (Anatolian Castle) is a fortress located in Istanbul,

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Küçüksu Palace

Küçüksu Palace or Küçüksu Pavilion, aka Göksu Pavilion, (Turki

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Joshua's Hill

Joshua's Hill (Türkçe. Yuşa Tepesi or Hazreti Yuşa Tepesi), a hill loc

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Adile Sultan Palace

Adile Sultan Palace is a former royal residence, which was used later

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Yoros Castle

Yoros Castle (Türkçe. Yoros kalesi) is a ruined castle at the c

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
کورنتھ نہر

کورنتھ نہر (یونانی: Διώρυγα της Κορίνθου، ) ایک نہر ہے ج

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
آبنائے جبل الطارق

آبنائے جبل الطارق (انگریزی: Strait of Gibraltar) بحر اوقیانوس کو بحیرہ

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Avacha Bay

Avacha Bay (Russian: Авачинская губа, Авачинская бу

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Saimaa Canal

The Saimaa Canal (suomi. Saimaan kanava; svenska. Saima kanal;

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Lim (Croatia)

The Lim bay and valley is a peculiar geographic feature found near

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں