الحمرا

(اسپین) میں پہاڑی پرتعمیر کردہ ایک خوبصورت محل۔ مسلمانوں نے ہسپانیہ پر کوئی آٹھ سو سال تک حکومت کی۔ جہاں انھوں نے علم و فضل کو ترقی دی وہاں شاندار مسجدیں اور محل بھی تعمیر کرائے جن میں‌غرناطہ کا قصر الحمرا خاص شہرت کا مالک ہے۔ مسلمانوں کےزوال کے بعد ان کی حکومت کے بیشتر نشانات مٹا دیے گئے ۔ صرف چند آثار ان کی عظمت پارینہ کے شاہد ہیں۔

غرناطہ الحمرا کا محل سرخ پتھر سے بنایا گیا ہے۔ اس لیے اس کا نام الحمرا ہے۔ 1213ء میں محمد ثانی نے اس کی بنیاد رکھی اور یوسف اول نے 1345ء میں اس کو عربی طرز کے نقش و نگار سے مزین کیا۔ اس محل کے کمرے جس صحن کے اردگر بنے ہوئے ہیں۔ اسے البراقہ کہتے ہیں۔ جس کے معنی ہیں بجلی کی سی چمک دمک والا۔ البراقہ کے بالمقابل شیروں کا صحن ہے جس میں شیروں کو لڑایا جاتا تھا۔

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Robin Oostrum
24 April 2016
One of the most well-reserved pieces of religious architecture in western Europe provides you with a stunning glimpse of the ancient Moorish culture. Take a couple of hours to stroll around.
MunKeat Ho
22 May 2017
There are two ques for the entrance ticket . Go for the one on the right with machine as it's a lot faster. Nice place worth the wait. Some sun screen is recommended during summer. Can get hot !
Salim A
12 September 2021
So much proud with what I have seen of history of my religion time in the palace, and thanks to spain government of highly taking care of it, a place that should not be missed if you are in spain.
Klas-Herman Lundgren
9 January 2017
Do not miss the Nazari palaces. The map you get for the visit is good, use it. And book tickets online ahead of your visit, the system for tickets is tricky.
Sam Maes
6 September 2020
A must visit when in Granada. Plan half a day so you have time to discover all beautiful places inside this wonderful piece of art. The gardens of the Generalife are worth a detour! Book on time.
Azrina Lasa
28 December 2016
The jewel of Spain! So much poetry in the Moorish architecture. The roman palace built after the reconquest are a butchery of the delicate moorish architecture. But good to see this stark contrasts.
Allegro Granada

$75 شروع ہو رہا ہے

Princesa Ana

$83 شروع ہو رہا ہے

Abba Granada Hotel

$70 شروع ہو رہا ہے

Leonardo Hotel Granada

$52 شروع ہو رہا ہے

Leonardo Hotel Granada

$88 شروع ہو رہا ہے

al-Andalus Penthouse - Train Station

$0 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Palace of Charles V

The Palace of Charles V, in Granada, Spain, is a Renacentist

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
جنۃ العریف

جنة العريف جسے مروجہ ہسپانی زبان میں Palacio de Generalife کے نام

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
غرناطہ کیتھیڈرل

غرناطہ کیتھیڈرل (ہسپانوی زبان میں: Catedral de Granada، Catedr

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
غرناطہ کا گرجاگھر

غرناطہ کا گرجاگھر (ہسپانوی زبان میں: Catedral de Granada، Catedra

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Monasterio de San Jerónimo, Granada

The Royal Monastery of St. Jerome (Spanish: Real Monasterio de San

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Andasol Solar Power Station

The Andasol solar power station is Europe's first commercial parabolic

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Caves of Nerja

The Caves of Nerja (español. Cueva de Nerja) are a series of caverns

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Europe Balcony

Europe Balcony (Español: Balcón de Europa) سیاحوں کی توجہ کا م

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
ویغسائی محل

ویغسائی محل یا انگریزی تلفظ ویرسائی محل (Palace of Versailles) (ت

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
ٰایل ایسکو

ایل ایسکو کا شاہی محل اسپین کے شہر سین لورینزو ایل ایسکورل میں اسپین

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
شاہی بارہ دری، برطانیہ

لندن میں واقع ایک شاہی رہائشگاہ-

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
ویسٹ منسٹر پیلس

لندن میں واقع ایک شاہی رہائشگاہ اور برطانوی پارلیمان کا مرکز-

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
شہر ممنوع

شہر ممنوع * Imp

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں