ایاصوفیہ

ایاصوفیہ (Church of Holy Wisdom یا موجودہ ایاصوفیہ عجائب گھر) ایک سابق مشرقی آرتھوڈوکس گرجا ہے جسے 1453ء میں فتح قسطنطنیہ کے بعد عثمانی ترکوں نے مسجد میں تبدیل کردیا۔ 1935ء میں اتاترک نے اس کی گرجے و مسجد کی حیثیت ختم کرکے اسے عجائب گھر بنادیا۔

ایاصوفیہ ترکی کے شہر استنبول میں واقع ہے اور بلاشک و شبہ دنیا کی تاریخ کی عظیم ترین عمارتوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

لاطینی زبان میں اسے Sancta Sophia اور ترک زبان میں Ayasofya کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں کبھی کبھار اسے سینٹ صوفیہ بھی کہا جاتا ہے۔

تاریخ

4 صدی عیسوی کے دوران یہاں تعمیر ہونے والے گرجے کے کوئی آثار اب موجود نہیں۔ پہلے گرجے کی تباہی کے بعد قسطنطین اول کے بیٹے قسطنطیس ثانی نے اسے تعمیر کیا تاہم 532ء میں یہ گرجا بھی فسادات و ہنگاموں کی نذر ہوگیا۔ اسے جسٹینین اول نے دوبارہ تعمیر کرایا اور 27 دسمبر 537ء کو یہ مکمل ہوا۔

یہ گرجا اشبیلیہ کے گرجے کی تعمیر تک ایک ہزار سے زیادہ سال تک دنیا کا سب سے بڑا گرجا رہا۔

ایاصوفیہ متعدد بار زلزلوں کا شکار رہا جس میں 558ء میں اس کا گنبد گرگیا اور 563ء میں اس کی جگہ دوبارہ لگایا جانے والا گنبد بھی تباہ ہوگیا۔ 989ء کے زلزلے میں بھی اسے نقصان پہنچا۔

1453ء میں قسطنطنیہ کی عثمانی سلطنت میں شمولیت کے بعد ایاصوفیہ کو ایک مسجد بنادیا گیا اور اس کی یہ حیثیت 1935ء تک برقرار رہی جب کمال اتاترک نے اسے عجائب گھر میں تبدیل کردیا۔

ایاصوفیہ بلاشبہ بازنطینی طرز تعمیر کا ایک شاہکار تھا جس سے عثمانی طرز تعمیر نے جنم لیا۔ عثمانیوں کی قائم کردہ دیگر مساجد شہزادہ مسجد، سلیمان مسجد اور رستم پاشا مسجد ایاصوفیہ کے طرز تعمیر سے متاثر ہیں۔

عثمانی دور میں مسجد میں کئی تعمیراتی کام کئے گئے جن میں سب سے معروف 16 ویں صدی کے مشہور ماہر تعمیرات معمار سنان پاشا کی تعمیر ہے جس میں نئے میناروں کی تنصیب بھی شامل تھے جو آج تک قائم ہیں۔ 19 ویں صدی میں مسجد میں منبر تعمیر اور وسط میں حضرت محمد Шаблон:درود اور چاروں خلفائے راشدین کے ناموں کی تختیاں نصب کی گئیں۔

اس کے خوبصورت گنبد کا قطر 31 میٹر (102 فٹ) ہے اور یہ 56 میٹر بلند ہے۔

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
The Telegraph
20 November 2012
Right across from the cistern is the greatest single building in a city full of wonders, the Hagia Sophia or Aya Sofya (£8.70, closed Mondays). It was a church, then a mosque and is now a museum.
T S
19 January 2017
One of the most oldest churches since 500 AD. with a lot of details & great mixture between both Christian and Islamic cultures.
Hännelore Chavier
7 October 2016
1500 years of history - Originally a Greek Orthodox Cathedral, converted to a Roman Catholic cathedral for a period, later an Ottoman mosque, & now a secularized museum.????????????????????????⛪️????????
Ozan Vural
31 May 2017
On the second floor, walk directly and turn left as the directions. In the left, you will see a small marble with runes on it. From the year 900's and it says "Halfdan was here", a Viking rune.
Burcu Yatmazoglu
6 September 2018
One of the oldest surviving churches on the planet, which later became a mosque. Now a museum and has been home to various cultures and religions. It is unique among all the world’s grandest temples.
Kamyar Fatemifar
21 December 2016
Islamic Architecture & Christian Combined To Create This Great Work of Architecture , A Mosque & A Church , I Believe Church Used to be Better Though , Yet For Best Islamic Architecture Check Isfahan 
9.3/10
Ivan Iostman, Nilay Rallas اور 388,945 زیادہ سے زیادہ لوگ یہاں آئے ہیں
Tugra Hotel

$39 شروع ہو رہا ہے

Hotel Yesilpark

$47 شروع ہو رہا ہے

Best Nobel Hotel 2

$46 شروع ہو رہا ہے

Star City Hotel

$70 شروع ہو رہا ہے

Babel Park Hotel

$70 شروع ہو رہا ہے

Tugra Hotel

$0 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Soğukçeşme Sokağı

Soğukçeşme Sokağı (literally: Street of the Cold Fountain) is a smal

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Fountain of Ahmed III

The Fountain of Sultan Ahmed III (Turkish: III. Ahmet Çeşmesi) is a f

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Hagia Irene

Hagia Irene or Hagia Eirene (Greek: Ἁγία Εἰρήνη, 'Holy Peace', Tur

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Basilica Cistern

The Basilica Cistern' (Türkçe. 'Yerebatan Sarayı - 'Sunken Palace', or

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
زینب سلطان مسجد

زینب سلطان مسجد (Zeynep Sultan Mosque) (ترکی: '

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Sultanahmet Jail

Sultanahmet Jail (Türkçe. Sultanahmet Cezaevi), a former prison in I

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
German Fountain

The German Fountain (Turkish: Alman Çeşmesi) is a gazebo styled f

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Firuz Ağa Mosque

The Firuz Ağa Mosque (Turkish: Firuz Ağa Camii) is an old Ottoman m

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Cathedral of the Resurrection of Christ, Kyiv

The Patriarchal Cathedral of the Resurrection of Christ (Ukrainian:

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Metropolitan Cathedral of Athens

Annunciation Cathedral, the Metropolitan Cathedral of Athens, (Greek:

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
سلیمیہ مسجد

سلیمیہ مسجد (ترک: سلیمیہ جامع) ترکی کے شہر ادرنہ کی ایک مسجد ہے۔ یہ

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد محمد علی

مسجد محمد علی ( عربی: مسجد محمد علي) مصر کا ایک معماری ہندسیات جو محا

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد و مدرسہ سلطان حسن

مسجد و مدرسہ سلطان حسن ( عربی: مسجد ومدرسة السلطان حسن) مصر

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں