پطرس باسلیکا

Papal Basilica of Saint Peter
Basilica Papale di San Pietro in Vaticano (اطالوی)
Basilica Sancti Petri (لاطینی)
A very detailed engraved image of a vast interior. The high roof is arched. The walls and piers which support the roof are richly decorated with moulded cherubim and other sculpture interspersed with floral motifs. Many people are walking in the church. They look tiny compared to the building.
پطرس باسلیکا کا داخلی حصہ
بنیادی معلومات
مقام Flag of ویٹیکن سٹی Vatican City
متناسقات متناسقات:
مذہبی انتساب رومن کیتھولک
سال اعلان تقدیس 1626
مذہبی یا تنظیمی حالت Major basilica
ویب سائٹ Official website (اطالوی)
معماری اوصاف
معمار Donato Bramante
Antonio da Sangallo the Younger
Michelangelo
Jacopo Barozzi da Vignola
Giacomo della Porta
Carlo Maderno
Gianlorenzo Bernini
معماری طرز Renaissance and Baroque
سنگ بنیاد 18 اپریل 1506 (1506-04-18)
تکمیل 18 نومبر 1626 (1626-11-18)
تفصیلات
لمبائی 730 فٹ (220 m)
چوڑائی 500 فٹ (150 m)
بلندی (انتہائی) 452 فٹ (138 m)
گنبد کا قطر. (خارجی) 137.7 فٹ (42.0 m)
گنبد کا قطر. (داخلی) 136.1 فٹ (41.5 m)
Warning: Page using Template:Infobox religious building with unknown parameter "infobox_width" (this message is shown only in preview).
Warning: Page using Template:Infobox religious building with unknown parameter "height_nave" (this message is shown only in preview).

پطرس باسلیکا (انگریزی: st. peter's basilica) (لاطینی:basilica sancti petri) ویٹیکن سٹی میں واقع ایک عظیم الشان گرجا جو عیسائیت کا دل اور بابائے روم کی رہائش گاہ بھی ہے۔ اس کی تعمیر نشاۃ ثانیہ کے اواخر میں روم کے شمالی حصہ میں ہوئی۔ داخلی رقبہ کے لحاظ سے یہ سب سے بڑا گرجا گھر سمجھا جاتا ہے۔ اور چونکہ عیسی علیہ السلام کے 12 (یا 25) حواریین میں سے ایک صحابی حضرت پطرس کی قبر بھی یہیں بتائی جاتی ہے اس لیے یہ رومن کیتھولک عیسائیت کے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔ کیتھولک عیسائی عقیدہ کے مطابق عیسی علیہ السلام نے پطرس کو اپنے بعد کلیسا کی زمام کار سونپی تھی، جس کے بعد پطرس کیتھولک کلیسا کے اولین پوپ اور روم کے پہلے پادری بنے۔
1940ء سے 1964ء کے مابین جاری تحقیقات نے بھی اس کے مدفن پطرس ہونے کی تصدیق کردی ہے
اس عمارت میں دور نشاۃ ثانیہ کے فن تعمیر کے نمونے جابجا نظر آتے ہیں جن کی تخلیق میں مائیکل اینجلو کا قابل ذکر حصہ رہا ہے۔ قدیم کلیسا کی تعمیر 320ء میں ہوئی تھی، لیکن کافی عرصہ گذرجانے کی بنا پر عمارت خستہ ہورہی تھی۔ لہذا موجودہ باسلیکا کی تعمیر 18 آوریل 1506ء کو شروع کی گئی جو 18 نومبر 1626ء کو مکمل ہوئی۔
اس نئی تعمیر کے بعد اکثر پاپائے کلیسا پطرس کی جانشینی کی علامت کے طور پر باسلیکا کے نیچے واقع ہال میں مدفون ہوئے۔

سیربین پطرس چوک
Enlarge
سیربین پطرس چوک

نگار خانہ

زمرہ:ویٹیکن سٹی کے سیاحتی مقامات زمرہ:ویٹیکن سٹی میں گرجا گھر زمرہ:عبادت گاہیں زمرہ:گرجا گھر زمرہ:گنبد

تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Turismoroma.it
26 August 2019
Free entry to the first 2 visited museums and archaeological sites. Free admission includes exhibition in the museum. Reduced ticket to all other museums and/or archaeologic sites visited thereafter.
Residenza Paolo VI

$145 شروع ہو رہا ہے

Cosy 1 bed with large terrace near St.Peter's

$0 شروع ہو رہا ہے

Lunaria Suites Rome

$158 شروع ہو رہا ہے

Vatican Bed And Breakfast

$101 شروع ہو رہا ہے

Al Ponte Del Papa

$74 شروع ہو رہا ہے

St. Peter's View Apartment

$74 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Sistine Chapel

Sistine Chapel (italiano. Cappella Sistina) is the best-known chapel

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Institute for Works of Religion

The Institute for Works of Religion (Italian language: Istituto per le

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Saint Peter's Square

Saint Peter's Square (italiano. Piazza San Pietro) is located directly

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Vatican Library

The Vatican Library (Latina. Bibliotheca Apostolica Vaticana), is the

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
رسولی محل

رسولی محل (لاطینی: Palatium Apostolicum; اطالوی: P

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Cortile del Belvedere

Donato Bramante's Cortile del Belvedere, the Courtyard of the

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Vatican Museums

The Vatican Museums (italiano. Musei Vaticani) are the museums of the

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Passetto di Borgo

The Passetto di Borgo, or simply Passetto, is an elevated passage that

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Las Lajas Sanctuary

Las Lajas Sanctuary (in Spanish Santuario de Las Lajas) is a basilica

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
San Agustin Church, Manila

San Agustin Church is a Roman Catholic church under the auspices of

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Miagao Church

The Miagao Church also known as the Santo Tomas de Villanueva Parish

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
St. Mary's Basilica, Kraków

Church of Our Lady Assumed into Heaven (also known as St. Mary's

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Santa Maria Church

The Church of Our Lady of the Assumption (Nuestra Señora de la

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں