سگرادا فیمیلیا

سگرادا فیمیلیا (کاتالونیا تلفظ: [səˈɣɾaə fəˈmiɫiə]؛ انگریزی زبان: Basilica and Expiatory Church of the Holy Family) ایک رومن کیتھولک گرجاگھر ہے۔ یہ گرجاگھر بارسلونا اسپین میں موجود ہے۔ اسے انتونی گودی (Antoni Gaud) کے ذریعے سے (1852–1926) میں بنانا شروع کیا گیا تھا۔ حالانکہ یہ ابھی پوری طرح سے تعمیرشدہ نہیں ہے لیکن یونیسکو نے اسے عالمی وراثت کا مقام قرار دیا ہے۔ نومبر 2010 میں پوپ بینی ڈکٹ سولہویں (Pope Benedict XVI) نے اسے ایک چھوٹے پاکیزہ گرجاگھر (minor basilica) کے روپ میں تسلیم کیا تھا۔ ,

سگرادا فیملیا کا تعمیری سلسلہ 1882 میں شروع ہوا تھا۔ عا لمی شہرت یافتہ معمر انتونی گودی اس میں 1883 میں شامل ہوئے تھے۔ گودی نے اسکے تعمیر اور عمارتی طرز کو گوتھک طرز کے ساتھ ساتھ جدید دور کے گولائیدار لکیری (curvilinear) اطوار کے امتزاج سے ایک نیا زاویہ دیا۔ اس نے اپنی حین حیات کے آخری سال اسی پرمنصوبہ میں لگا دیئے اور 73 سال کی عمر میں میں جب 1926 میں اس کا انتقال ہوا تھا تب پاؤ سے بھی کم منصوبہ پورا ہوا تھا۔ سگرادا فیملیا کی تعمیر دھیمی رفتار سے آگے بڑھتی گئی کیونکہ اسے نجی دان پر نربھر ہونا پڑ رہا تھا اور ایک بڑی رکاوٹ اسپین کی خانہ جنگی کے روپ میں ظاہر ہوئی تھی۔ 1950 کے دہے سے کبھی تیزی سے تو کبھی دھیمی رفتار سے کام بنتا گیا۔ 2010 تک آدھی تعمیر ہو چکی تھی۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے که پوری تعمیر 2026 میں ختم ہوگی جو که گودی کے انتقال کے پورے سو سال بعد کا وقت ہے۔

تاریخ

اس گرجاگھر کے ساتھ بارسیلونا کے لوگوں کو بانٹنے کی لمبی تاریخ ہے:

  1. پہلے تو اندیشے کی غلط پر که یہ گرجاگھر سانتا ایلالیا یا بارسیلونا کیتھیڈریل سے مقابلہ کریگا۔
  2. پھر گودی کی جانب سے پیش کردہ تعمیری نقشے پر آختلافات
  3. پھر گودی کے سانحہ ارتحال کے بعد اس مقام پر تعمیر کا کام گودی کی جانب سے پیش کردہ منصوبے سے ہٹ کر ہوگا، پھر حال میں رکھی گئ اس تجویز پر فکر جس کے مطابق اسپین سے فرانس تک ایک سرنگ میں ریل راستہ بنانا، جس سے شائد اس پوری تعمیر کے وجود پر سوالیہ نشان پر لگ جا رہا ہے۔

فن تعمیر کا دلدادہ رینر زیبست کے مطابق اس گرجاگھر جیسی کوئی عمارت پورے عالم کی تاریخ میں شائد نہیں ملے گی۔ اسی طرح سے پال گولڈبرگر نے اسےقرون وسطیٰ سے لے کر اب تک گوتھک فنّ تعمیر کی غیر معمولی انفرادی تجزیہ بتایا ہے۔

پس منظر

سگرادافیملیا کے بیسیلیکا دراصل ایک کتاب فروش کی جستجو تھی۔ اس کتاب فروش کا نام جوسف ماریا بوکابیلا (Josep Maria Bocabella) تھا جو که ایسوسی ایشن ایسپریچوئل دے دیواتاس دے سان ہوزے (Asociacin Espiritual de Devotos de San Jos) نامی مذہبی تنظیم کا بانی رہا تھا۔ ویٹکن شہر کی ایک زیارت کے بعد 1872 میں بوکابیلا ایک چرچ کی تعمیر کے ارادے سے اٹلی سے لوٹے جس کے عزم مصمم کا اصل سبب لوریٹو تھے۔ گرجا گھر کے ڈیزائن کرنے کے لئے، سینٹ جوسف کے تیوہار پر، 19 مارچ 1882 کام کو شروع ہو گیا تھا۔ عطایا کے ذریعے اس چرچ کے آپسے، تہخانہ، جس کا منصوبہ ایک معیاری روپ سے ایک گوتھک نشاۃِ ثانیہ چرچ کے لئے تھا، شروعاتی کام 18 مارچ 1883 کو شروع کیا گیا۔ اس کے پہلے معمار فرانسس دے پولا دیل ولار ء لوزانو تھے جن کا ارادہ گوتھک فنّ تعمیر کا بازاحیاء کرنا تھا۔ 1883 تک اس طرز میں ایک محراب بنا دی گئی اور تبھی گودی نے نرمان کی کمان اپنے ہاتھ میں لی۔ حالانکہ 1883 گودی نرمان سے جڑ گئے، لیکن صرف 1884 سے انہیں ناظم معمار کا جلیل القدر عہدہ دیا گیا تھا۔

تعمیراتی کام

بہت ہی زیادہ اور لمبے عرصے تک چلنے والے تعمیراتی کے موضوع پر گودی نے تبصرہ کیا ہے کہ: "میرے گاہک کو کوئی جلدی نہیں ہے۔" گودی کی جب 1926 میں موت ہو گئی تھی تب بیسیلیکا 15 اور 25 فی صد کے بیچ تھا پورا ہو چکا تھا۔ گودی کی موت کے بعد کام دومینیتس سُگرانیس (Domnec Sugraes) کے رہ نمایانہ خطوط کے مطابق جاری رکھا گیا۔ 1936 میں اسپین کی خانہ جنگی سے یہ تعمیر پر ترقی دھیمی ہو گئی تھی۔ گرجاگھر کے کچھ حصّوں کا کاتالان علیحدگی پسندوں کے ذریعے تباہ کر دیئے گئے تھے اور ساتھ ساتھ تعمیر کے دستاویزوں کو بھی نقصان پہنچا تھا۔ موجودہ ڈیزائن ایک آگ کے ساتھ ہی تجدیدکارانہ شکلوں کے ساتھ جلا دیا گیا ہے که منصوبہ جات پُرانے نقشوں پر نہ بنے ہوں۔ 1940 کے بعد سے مشہور پھرانسیسک کونٹانا (Francesc Quintana)، اسیدیر پئگ بوآدا (Isidre Puig BOADA)، لیوئیس بونیٹ ء گیری (Llus Bonet i Gari) اور پھرانسیسک کاردونیر (Francesc Cardoner) نے کام کو آگے بڑھایا ہے۔ اس منصوبہ کے برسرخدمت ناظم جاردی بانیٹ ء آرمیگول (Jordi Bonet i Armengol) آں جہانی لیوئیس بونیٹ ء گیری کے فرزند ہیں۔ جاردی نے 1980 کے دہے سے اس عمارت کے ڈزائن اور تعمراتی کام میں شمارندہ اور پروگرامنگ زبانوں کے استعمال کو جوڑ دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے مارک بری (Mark Burry) کارگزار معماراور محقق کے روپ میں ذمے داری سنبھال رہے ہیں۔ جے بسکیٹ (J۔ Busquets) اور ایتسورو سو تو (Etsuro Sotoo) کے بنائے گئے من کو لبھانے والی مورتیاں اور وواداسپد جوسف سبراچس (Joseph Subirachs) سامنے کے حصے کی سجاوٹ کا کام کرتے ہیں۔

مرکز میں کھڑے خوشنما والٹ کو 2000 میں پورا کیا گیا تھا اور تب سے اہم ترین باب الداخلہ حصّے اور محراب والٹ کی تعمیر کی گئ ہے۔ 2006 سے کام ایک دوسرے کے آنے والے اور حمایتی ڈھانچوں پر دھیان مرکوز کیا گیا ہے تاکہ یسوع مسیح اور جنوب میں خیرمقدمی پھاٹک واضح روپ سے عمارت کے اہم حصّے بنیں گے اور آنے والوں کے سامنے ایک شان داراور خوش نما اظہاریہ ہوگا۔

تعمیرات کی موجودہ صورت حال

اایک تخمینے کے مطابق 2026 کے آس پاس تعمیر پوری ہونے کی امید کی جا رہی ہے جو که اس کے اہم معمات گودی کی موت کے سو سال پورے ہونے کا موقع ہے، جبکہ منصوبہ کی جانکاری کے جریدے کے مطابق 2028 میں پورا ہونے کی تاریخ جتائی گئی ہے۔ اس منصوبے کو 1992 کے بارسلونا اولمپک کھیل سے کافی دھن کی امداد ہوئی اور کئی سیاحوں نے اس میں اپنا شخصی تعاون دیا تھا۔

سی اے ڈی / سی اے ایم ئعنی کمپیوٹر ایڈیڈ ڈیزائن ظرزیات کو تعمیر میں تیزی لانے کے لئے استعمال کیا گیا ہے جبکہ 20 ویں صدی کے شروع سے موجود تعمیری تکنیک کے مطابق پہلے اندازہ لگایا گیا تھا که یہ کئی سو سالوں میں پورا ہونے والا کام ہے۔ ' موجودہ طرزیات سے پتھر کو اس کی اجازت دیتا ہے کہ سائنسی طریقے سے پھوڑا جائے۔ اس کے قبل 20 ویں صدی میں، پتھر ہاتھ سے کھودے جاتے تھے۔

2008 میں کچھ مشہور کاتالان معماروں نے تعمیراتی کام پر روک لگانے کی وکالت کی تھی۔ روک لگانے کے پیچھے ایک اہم وجہ بتائ گئ که گودی کے اصلی تعمیراتی منصوبے کی عزّت کی جانا چاہئیے، جو که حالانکہ مکمل تفصیلات کا حامل نہیں تھا، اور جزوی طور پر نذر آتش بھی پوچکا تھا، مگر پھر بھی اسے حال کے وقتوں میں پھر سے جوڑکر ایک قابل قبول روپ میں دنیا کے آگے پیش کیا گیا تھا۔

2010 کی ایک نمائش جو جرمن تعمیراتی عجائب گھر میں پیس کی گئی تھی،اس میں ایک ڈاکیمینٹری "گودی انسین، کمپلیٹنگ لا سگرادا پھیملیا" (Gaud Unseen، Completing La Sagrada Famlia) میں موجودہ سگرادا فیملیا تعمیر کے طریقوں اور مستقبیل کے منصوبوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

ماخذ

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Josh Nelson
16 August 2014
It is a stunning piece of architecture. 2 hours is a good amount of time to anticipate if you want to enjoy it at a good pace. Get your tickets online the day before & add the tower as well. Worth it!
Robert Paluszak
24 May 2016
Amazing and unique. All European churches are not the same, this is the exception. Buy tickets online or book a skip-the-line tour. You need a guide or audio tour to truly understand the symbolism.
Lauren Jones
26 July 2016
One of the most beautiful things I have ever seen. Fascinating how Gaudi incorporated nature into his designs. Even if you see nothing else in Barcelona you must see this. Book ahead!!
Wael Maatouk
28 January 2018
What an experience. Must see this art piece. Take audio system, very nice to know details, history & lots of interesting info. Don’t go on high tower, nice but doesn’t worth it. But don’t miss it.
Roshel Aghassi
14 September 2018
Make sure to buy your ticket in advance. I would go in mid afternoon because the lights from the stain glass is amazing! If your claustrophobic do not take tower tour.
Robin Bertels
28 July 2015
Even if you don't fancy visiting churches, this architectural masterpiece is a must visit. Go inside to discover the truly spectacular reflection of light through the colourful stained glass windows.
Cram Hotel

$242 شروع ہو رہا ہے

Uma Suites Luxury Midtown

$197 شروع ہو رہا ہے

Hostal Barcelona Travel

$123 شروع ہو رہا ہے

Sweet Inn Apartment - Aragon

$148 شروع ہو رہا ہے

Casa del Mediterraneo

$0 شروع ہو رہا ہے

Casa Kessler Barcelona Hostel

$26 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Hospital de Sant Pau

The present Hospital de la Santa Creu i Sant Pau (Catalan for Hospital

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Teatre Nacional de Catalunya

Teatre Nacional de Catalunya (TNC) (Шаблон:IPA-ca, English. Natio

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Design Museum of Barcelona

The Museu del Disseny de Barcelona (Catalan naming, English: 'Design

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Torre Agbar

The Torre Agbar, or Agbar Tower, is a 33-story tower at Plaça de les

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
کاسا میلا

کاسا ميلا 92 پاسج دے گراسيا، بارسیلونا، كاتالونيا، سپین میں واقع ایک ج

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Casa Calvet

Casa Calvet is a building, designed by Antoni Gaudí for a textile

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Arc de Triomf

The Arc de Triomf (English: Triumphal Arch) is an archway structure in

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Palau Robert

Palau Robert (Catalan pronunciation: ]) is a building on Barcelona's

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Basilica of Sant'Apollinare Nuovo

The Basilica of Sant' Apollinare Nuovo is a church in Ravenna,

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Basilica of Sant'Apollinare in Classe

The Basilica of Sant' Apollinare in Classe is an important monument

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Sanctuary of Atotonilco

The Sanctuary of Atotonilco (Spanish: Santuario de Jesús Nazareno de

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
St. Peter's Church, Munich

St. Peter's Church is a Roman Catholic church, and also the oldest

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Estrela Basilica

The Estrela Basilica (Portuguese: Basílica da Estrela) is a basilica

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں