نہر پاناما

نہر پاناما (انگریزی: Panama Canal، ہسپانوی: Canal de Panamá) وسطی امریکہ کے ملک پاناما میں واقع ایک بحری نہر ہے جس کے ذریعے بحری جہاز بحر اوقیانوس اور بحر الکاہل کے درمیان سفر کرسکتے ہیں۔ اس نہر کی تیاری انجینئرنگ کے منصوبہ جات کی تاریخ کا سب سے بڑا اور مشکل ترین منصوبہ تھا۔ اس کی تعمیر سے علاقے میں جہاز رانی پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوئے کیونکہ اس سے قبل جہاز براعظم جنوبی امریکہ کے گرد چکر لگاکر راس ہارن (Cape Horn) سے بحر الکاہل میں داخل ہوتے تھے۔ اس طرح نیویارک سے سان فرانسسکو کے درمیان بحری فاصلہ 9 ہزار 500 کلومیٹر (6 ہزار میل) ہوگیا جو راس ہارن کے گرد چکر لگانے پر 22 ہزار 500 کلومیٹر (14 ہزار میل) تھا۔

اس جگہ نہر کی تعمیر کا منصوبہ 16 ویں صدی میں سامنے آیا تاہم اس پر تعمیر کا آغاز فرانس کی زیر قیادت 1880ء میں شروع ہوا۔ اس کوشش کی ناکامی کے بعد اس پر امریکہ نے کام مکمل کیا اور 1914ء میں اس نہر کو کھول دیا گیا۔ 77 کلومیٹر (48 میل) طویل اس نہر کی تعمیر میں کئی مسائل آڑے آئے جن میں ملیریا اور یرقان کی وباء اور زمینی تودے گرنا شامل ہیں۔ اس نہر کی تعمیر کے دوران اندازا 27 ہزار 500 مزدور ہلاک ہوئے۔ جس میں 1881ء سے 1889ء تک جاری رہنے والا ناکام فرانسیسی منصوبہ بھی شامل تھا جس میں 22 ہزار مزدور کام آئے۔ تمام تر احتیاطی اقدامات کے باوجود 1904ء سے 1914ء تک جاری رہنے والے امریکی منصوبے کے دوران بھی 5 ہزار 609 کارکن ہلاک ہوئے اس طرح نہر کی تعمیر کے دوران ہلاک ہونے والے کارکنوں کی تعداد 27 ہزار 500کے قریب ہوگئی۔

آج نہر پانامہ دنیا کے اہم ترین بحری راستوں میں سے ایک ہے جہاں سے ہر سال 14 ہزار سے زائد بحری جہاز گذرتے ہیں جن پر 203 ملین ٹن سے زیادہ سامان لدا ہوتا ہے۔ 2002ء تک اس نہر سے 8 لاکھ جہاز گذرتے چکے تھے۔

اس نہر سے گذرنے کا دورانیہ تقریبا 9 گھنٹے ہے۔ 2005ء میں اس نہر سے 278.8 ملین ٹن سامان سے لدے 14 ہزار 11 بحری جہاز گذرے جس سے روزانہ کا اوسط 40 بحری جہاز بنتا ہے۔

اس نہر کے دوران جھیل گیٹون کیونکہ سطح سمندر سے بلند ہے اس لئے اس جھیل کے دونوں جانب دروازے نصب کئے گئے ہیں جن میں پانی کو کم یا زیادہ کرکے بحری جہاز کو جھیل کی سطح پر لایا جاتا ہے اس طرح جہاز جھیل عبور کرکے دوبارہ نہر اور بعد ازاں سمندر میں پہنچ جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

نہر سوئز

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
mstrrr
9 September 2013
Want to avoid the crowds or see the ships from ground level? For a spectacular view Just follow the road down the canal, left from the central building with the museum. You will be the only one there.
Lia Resende
10 September 2016
The chanel is amazing and the guided tour is more than worth it! The museum and the movie section are very interesting and the food + view from the restaurant Atlantic & Pacific are a must!
Mariana Guedes
11 July 2016
I must say it was way better than I expected! Come early (9-10am) to see the ships coming through. 4th floor deck is usually full, so be patient. Watch the video! $15 visitors and $3 residents.
Jay
7 April 2019
Wow, so magnificent of a structure. Amazing museum that walked through the history, the politics and socioeconomics of the canal. Could be better if it showed some negative sides of it. Great work!
Federico Lemke
14 June 2015
Great place to spend a few hours, might as well try the roof restaurant , order a couple of drinks and watch the ships go thru the locks
Adam K.
24 November 2016
An engineering marvel. Make sure to go between 2 and 3 pm or before 10am to see some ships. Don't stay too late or you'll hit the insane rush our traffic in the evening.
Radisson Summit Hotel and Golf Panama

$91 شروع ہو رہا ہے

Gamboa Rainforest Resort

$121 شروع ہو رہا ہے

Holiday Inn Panama Canal

$95 شروع ہو رہا ہے

Albrook Inn

$55 شروع ہو رہا ہے

Country Inn & Suites Panama City

$61 شروع ہو رہا ہے

Holiday Inn Panama Canal

$104 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Centennial Bridge, Panama

Panama's Centennial Bridge (Spanish: Puente Centenario) is a major

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Palacio de las Garzas

Palacio de las Garzas (Herons' Palace) is the governmental residence

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Panama Canal Museum

The Panama Canal Museum (español. Museo del Canal Interoceánico de P

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Fort Kobbe

Fort Kobbe was an Army Fort created in 1941 that was attached to

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Trump Ocean Club International Hotel and Tower

Trump Ocean Club is a mixed-use development in Panama City, Panama of

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Tocumen International Airport

Tocumen International Airport (español. Aeropuerto Internacional de

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Coronado Beach

Coronado Beach سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے ، Gorgona ، Panama میں

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Grand Canal (Venice)

The Grand Canal (Italian: Canal Grande, Venetian: Canałasso) is a

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Villa Ephrussi de Rothschild

Villa Ephrussi de Rothschild is a French seaside palazzo constructed

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
NDSM wharf (NDSM werf)

NDSM wharf (NDSM werf) سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے ، Amsterdam ، نیدرل

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
North River Terminal

The North River Terminal or Rechnoy Vokzal (русский. Речной

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Южная дамба (Комплекс защитных сооружений Санкт-Петербурга от наводнений)

Южная дамба (Комплекс защитных сооружений Санкт-Петербур

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں