جھیل ٹانگانیکا

جھیل ٹانگانیکا (انگریزی: Lake Tanganyika) وسطی افریقہ کی ایک عظیم جھیل ہے جو حجم اور گہرائی کے اعتبار سے دنیا کی دوسری سب سے بڑی جھیل ہے۔ حجم اور گہرائی کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی جھیل روس جھیل بیکال ہے۔ جھیل ٹانگانیکا چار ممالک – برونڈی، عوامی جمہوریہ کانگو، تنزانیہ اور زیمبیا – میں تقسیم ہے۔ عوامی جمہوریہ کانگو 45 فیصد اور تنزانیہ 41 فیصد کے ساتھ اس جھیل کے بیشتر حصے کےحامل ہیں۔

بھی دیکھو

یہ جھیل عظیم وادئ شق کے مغربی حصے میں واقع ہے اور اس وادی کی پہاڑی دیواروں سے تشکیل پائی ہے۔ یہ افریقہ کی سب سے بڑی شقی جھیل اور سطح کے رقبے کے اعتبار سے بر اعظم کی دوسری سب سے بڑی جھیل ہے۔ یہ بر اعظم کی کی سب سے گہری جھیل ہے جس میں تازے پانی کی بہت بڑی مقدار موجود ہے۔ یہ شمالاً جنوباً 673 کلومیٹر پر پھیلی ہوئی ہے اور اس کی اوسط چوڑائی 50 کلومیٹر ہے۔ ٹانگانیکا 32 ہزار 900 مربع کلومیٹر پر پھیلی ہوئي ہے اور اس کا ساحل 1828 کلومیٹرطویل ہے۔ جھیل کی اوسط گہرائی 570 میٹر اور زیادہ سے زیادہ گہرائی 1470 میٹر (4823 فٹ) ہے۔

جھیل کو تلاش کرنے والے پہلے معلوم یورپی باشندے رچرڈ برٹن اور جان اسپیک تھے جنہوں نے اسے 1858ء میں دیکھا۔ ان دونوں کو یہ جھیل دریائے نیل کا منبع تلاش کرنے کی مہم کے دوران ملی۔

متعلقہ مضامین

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
ابھی تک جھیل ٹانگانیکا کیلئے کوئی اشارے اور اشارے نہیں ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ ساتھی مسافروں کے لئے مفید معلومات پوسٹ کرنے والے پہلے شخص ہو؟ :)
Le Panoramique Hotel by Celexon

$130 شروع ہو رہا ہے

Roca Golf Hotel

$140 شروع ہو رہا ہے

Best Outlook Hotel

$80 شروع ہو رہا ہے

Goodlife Residence

$65 شروع ہو رہا ہے

Aparthotel Jardin Tropical

$75 شروع ہو رہا ہے

Mount Zion Hotel

$85 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Livingstone–Stanley Monument

The Livingstone–Stanley Monument at Mugere in Burundi is 12 km so

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Jökulsárlón

Jökulsárlón is the best known and the largest of a number of gl

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Lake Pukaki

Lake Pukaki is the largest of three roughly parallel alpine lakes

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Minnewater

Minnewater or Love Lake is a lake in the center of Bruges, Belgium

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Meiktila Lake

Lake Meiktila (Burmese: မိတ္ထီလာကန် ]) is a lake located near Meiktila

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Dique do Tororó

O Dique do Tororó é o único manancial natural da cidade de Sa

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں