مجسمہ آزادی

مجسمہ آزادی ایک بہت بڑا مجسمہ ہے جو امریکہ میں نیو یارک شہر کی بندرگاہ پر نصب ہے۔ یہ دنیا بھر میں امریکہ کی علامت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اسے امریکہ کی آزادی کی 100 سالہ تقریبات کے موقع پر فرانس کی طرف سے فرانس-امریکہ دوستی کے اظہار کے طور پر تحفتا امریکی عوام کو پیش کیا گیا۔

تانبے کا بنا ہوا یہ مجسمہ 1886ء میں امریکہ کے حوالے کیا گیا۔ یہ مجسمہ تمام امریکہ آنے والوں کو خوش آمدید کہنے کے لیۓ دریاۓ ہڈسن کے دہانے پر جزیرہ آزادی پر لگایا گیا ہے۔

اس کا ڈیزائن آئفل نے بنایا۔ یہ مجسمہ ایک عورت کا ہے جس نے ڈھیلا سا لباس پہنا ہوا ہے اس کے سر پر سات نوکوں والا تاج ہے جو سات سمندروں اور سات براعظموں کو ظاہر کرتا ہے۔ اپنے بائيں ہاتھ میں اپنے جسم کے ساتد اسنے ایک تختی لگائی ہوئی ہے۔ اور دوسرے ہاتھ میں اونچا کر کے ایک جلتی ہوئی مشعل پکڑی ہوئی ہے۔ مجسمے کا ڈھانچا لوہے کا ہے اور اس پر تانبے کا مجسمہ ہے۔ مشعل سونے کے پترے کی ہے۔ مجسمہ 151 فٹ اور 1 انچ لمبا ہے۔ تختی کے اوپر چار جولائی 1786ء لکھا ہوا ہے جو امریکہ کی سلطنت برطانیہ سے آزادی کے اعلان کی تاریخ ہے۔

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
ℳ????????♍
29 September 2016
Lady Liberty, you have seen her in many pictures but, up close and personal is different and better. Get a ticket to climb right up to the Crown, 377 steps but, oh man does the view look spectacular!
Matthew Ferguson
20 November 2016
This place is awesome. Great up close views of the statue and and panorama views of Manhattan. Make sure to get tickets to the pedestal or crown in advance of your trip.
Lufthansa
21 March 2014
Did you know? In 1885, the dismantled Statue of Liberty arrived in New York Harbor after being shipped across the Atlantic in 350 individual pieces packed in more than 200 cases!
James Panther
18 April 2016
A must see for anyone visiting New York City. Make sure you book early and get the crown access pass so you can climb to the top.
Jeffrey Zeldman
5 July 2015
Entering pedestal or the statue requires different access level tickets. “Crown” tickets (providing access to statue) sell out weeks in advance. “Pedestal” tickets are easier to get.
Augustus Collection
23 February 2014
This colossal statue sits in the middle of the harbour. Originally gifted by the French, the Statue of Liberty is today a symbol of the strength of America and our open arms towards immigrants.
9.7/10
hubert claes, hubert claes اور 1,498,353 زیادہ سے زیادہ لوگ یہاں آئے ہیں
Lenox Ave Unit 1 by Luxury Living Suites

$397 شروع ہو رہا ہے

Upper West Brownstone Unit 1 by Luxury Living Suites

$345 شروع ہو رہا ہے

Lenox Ave Unit 2 by Luxury Living Suites

$0 شروع ہو رہا ہے

Lenox Unit 3 by Luxury Living Suites

$0 شروع ہو رہا ہے

Lenox Ave Unit 4 by Luxury Living Suites

$371 شروع ہو رہا ہے

Lenox Ave Garden Unit by Luxury Living Suites

$345 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Liberation (Holocaust memorial)

Liberation is a bronze Holocaust memorial created by the sculptor

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
ایلس جزیرہ

ایلس جزیرہ (انگریزی: Ellis Island) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک جزیر

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Castle Williams

Castle Williams is a circular fortification of red sandstone on the

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Fort Jay

Fort Jay is a harbor fortification and the name of the former Army

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Battery Park

Battery Park is a Шаблон:Convert public park located at the south

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Staten Island Ferry Whitehall Terminal

The Whitehall Terminal is a ferry terminal in South Ferry section of

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Charging Bull

Charging Bull, which is sometimes referred to as the Wall Street Bull

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Trinity Church (New York City)

Trinity Church (also known as Trinity Wall Street) at 79 Broadway,

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Hiroshima Peace Memorial

Hiroshima Peace Memorial, commonly called the Atomic Bomb Dome or

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Kata Tjuta

Kata Tjuta, sometimes written Kata Tjuta (Kata Joota), and also known

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Madara Rider

The Madara Rider or Madara Horseman (български. Мадарски

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Leshan Giant Buddha

The Leshan Giant Buddha (=乐山大佛, =樂山大佛, Lèshān Dàfó) was built d

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Jelling stones

The Jelling stones are massive carved runestones from the 10th

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں