برج غلطہ

برج غلطہ (انگریزی: Galata Tower، ترکی: Galata Kulesi) جسے بازنطینی "برج مسیح" اور "برج عظیم" بھی کہا کرتے تھے، استنبول، ترکی (قدیم قسطنطنیہ) میں شاخ زریں کے نزدیک واقع ایک مینار ہے۔ یہ شہر کے قدیم علاقے غلطہ کے اہم آثار قدیمہ میں سے ایک ہے۔

یہ مینار 1348ء میں جینووا کے قابضین نے بنام "برج مسیح" تعمیر کیا تھا۔ دراصل بازنطینیوں کا تیار کردہ قدیم برج غلطہ چوتھی صلیبی جنگ (1204ء)کے دوران عیسائیوں کی آپسی لڑائی میں تباہ ہو گیا تھا۔ جس کے بعد جینووا کے قابضین نے یہ نیا مینار کھڑا کیا۔ 9 منزلہ برج غلطہ کی کل بلندی 66.90 میٹر ہے اور یہ اپنے قیام کے بعد شہر کی بلند ترین تعمیر تھی۔ برج کا قطر 16.45 میٹر ہے جبکہ اس کی دیواریں 3.75 میٹر موٹی ہیں۔ برج کا اوپری حصہ عثمانی دور میں متعدد بار تعمیر نو کے مراحل سے گزرا۔ معروف عثمانی مورخ اور سیاح اولیاء چلبی کے "سیاحت نامہ" کے مطابق 1630ء کی دہائی میں خضرفن احمد چلبی نے مصنوعی پروں کے ذریعے اس مینار سے پرواز کی اور آبنائے باسفورس کے پار قسطنطنیہ کے ایشیائی علاقے میں بحفاظت اتر گیا۔ اولیاء چلبی نے خضرفن کے بھائی لغاری حسن چلبی کا بھی ذکر کیا ہے جس نے 1633ء میں، بارود سے بھرے پنجرے کے ذریعے، پہلی راکٹ پرواز کی۔ ان دونوں بھائیوں کا ذکر 1638ء میں جان ولکنز کی کتاب " Discovery of a World in Moone" میں بھی ملتا ہے۔ 1960ء کی دہائی میں برج کے اندرونی اصلی لکڑی کے ڈھانچے کو کنکریٹ سے بدل دیا گیا اور اسے عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ برج کے اوپری حصے میں ایک ریستوران اور چائے خانہ بھی واقع ہے جہاں سے استنبول اور باسفورس کا حسین نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
sibel a.
29 June 2014
Galata Tower, XIV century Genoese tower, 67m height. The best place to see the sunset in Istanbul (Europe and Asia, Bosphorus and the Golden Horn). This is a view which is really historical...
Samira
14 August 2015
It is one of the dominating landmarks in istanbul, it was used as a watchtower.(16 floors/67 M).make sure to enjoy the views 360° from the outer balcony because they're panoramic and breathtaking.
Sergei Chukhan
26 August 2015
One of must visit place in Istanbul, but a lot of people want to see the landscape from this tower. So you should stay in a queue.
Kitsos Mitsos
3 January 2013
12 TL for entering the tower. It provides an elevator to the restaurant floor and then you have to climb few stairs. Perfect view to the city. Recommended if the queue is not that big.
Ela Morgendorffer
11 August 2014
18,5 TL (6,5€) entrance. You can enjoy an interesting view of Istanbul, both Asian and European sides, but it's a big expensive compare to its offer. Cafeteria ultra expensive.
Murat
11 June 2016
One of the most important touristic attraction, cultural and so historical. Located at the end of Pedestranian Street. Possible to climb up, for one of the best viewsbof the city. A must-see spot.
Tugra Hotel

$39 شروع ہو رہا ہے

Hotel Yesilpark

$47 شروع ہو رہا ہے

Best Nobel Hotel 2

$46 شروع ہو رہا ہے

Star City Hotel

$70 شروع ہو رہا ہے

Babel Park Hotel

$70 شروع ہو رہا ہے

Tugra Hotel

$0 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Tünel

The Tünel is a short subway line in Istanbul, Turkey. It is an

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
قیلیچ علی پاشا مسجد

قیلیچ علی پاشا مسجد (انگریزی: Kılıç Ali Pasha Complex) ترکی کا ا

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Tophane Fountain

Tophane Fountain (Türkçe. Tophane Çeşmesi) is a 18th-century pub

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
The Museum of Innocence

The Museum of Innocence (Masumiyet Müzesi) is a novel by Orhan

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
غلطہ پل

غلطہ پل (ترکی زبان: Galata Köprüsü) شاخ زریں ، استنبول، ترکی میں واق

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
نصرتیہ مسجد

نصرتیہ مسجد (انگریزی: Nusretiye Mosque) ترکی کا ایک مسجد جو استن

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
İstanbul Modern

İstanbul Modern, aka Istanbul Museum of Modern Art, (Türkçe. İs

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
ینی مسجد (استنبول)

ینی مسجدYeni Mosque 275pxی

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
ایفل ٹاور

ایفل ٹاور لوہے سے بنے ایک مینار کا نام ہے جو فرانس کے شہر پیرس میں د

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Asansör

Asansör (Turkish for 'elevator', derived from the French word

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Wasserturm Luzern

卢塞恩水塔(Wasserturm)位于瑞士卢塞恩卡贝尔桥的中间,曾是该市中世纪城墙的一部分,现在是该市的地标。

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Kärnan

Kärnan (Swedish pronunciation: ]; Danish: Kernen, both literally

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Tokyo Skytree

is a broadcasting, restaurant, and observation tower in Sumida, Tokyo,

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں