مسجد قبلتین

مدینہ منورہ کے محلہ بنو سلمہ میں واقع ایک مسجد جہاں 2ھ میں نماز کے دوران تحویل قبلہ کا حکم آیا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور صحابہ کرام نے نماز کے دوران اپنا رخ بیت المقدس سے کعبے کی جانب پھیرا۔ کیونکہ ایک نماز دو مختلف قبلوں کی جانب رخ کر کے پڑھی گئی اس لیے اس مسجد کو "مسجد قبلتین"یعنی دو قبلوں والی مسجد کہا جاتا ہے۔ یہ مسجد بئر رومہ کے قریب واقع ہے۔ مسجد کا داخلی حصہ قبہ دار ہے جبکہ خارجی حصے کی محراب شمال کی طرف ہے۔ عثمانی سلطان سلیمان اعظم نے 1543ء میں اس کی تعمیر نو کرائی۔

اس کی موجودہ تعمیر و توسیع سعودی شاہ فہد بن عبدالعزیز کے دور میں مکمل ہوئی۔ اس نئی عمارت کی دو منزلیں ہیں جبکہ میناروں اور گنبدوں کی تعداد بھی دو، دو ہے۔ مسجد کا مجموعی رقبہ 3920 مربع میٹر ہے۔ حالیہ تعمیر نو پر 3 کروڑ 97 لاکھ ریال خرچ ہوئے۔

وجہ تسمیہ

اس مسجد کا نام مسجد قبلتین ہے جس کے لفظی معنی دو قبلوں والا مسجد، یہ نام اس مسجد کو اس لیے دیا گیا ہے کہ اس مسجد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز پڑھا رہے تھے ،اُس وقت مسلمانوں کا قبلہ مسجد اقصٰی ہوا کرتا تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز پڑھا ہی رہے تھے کہ قرآن مجید کی یہ آیت نازل ہوئی:

قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَحَيْثُ مَا كُنْتُمْ فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَهُ وَإِنَّ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ لَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَبِّهِمْ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ

ترجمہ:(اے پیارے نبی !) تمہارے منہ کا بار بار آسمان کی طرف اٹھنا ہم دیکھ رہے ہیں لو، ہم اُسی قبلے کی طرف تمہیں پھیرے دیتے ہیں، جسے تم پسند کرتے ہو مسجد حرام کی طرف رُخ پھیر دو اب جہاں کہیں تم ہو، اُسی کی طرف منہ کر کے نماز پڑھا کرو یہ لوگ جنہیں کتاب دی گئی تھی، خو ب جانتے ہیں کہ (تحویل قبلہ کا) یہ حکم ان کے رب ہی کی طرف سے ہے اور بر حق ہے، مگرا س کے باوجود جو کچھ یہ کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل نہیں ہے۔

اسی آیت کے نازل ہونے کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حالتِ نماز میں ہی چہرہ مبارک مسجد اقصیٰ سے مسجد حرام کی طرف پھیر لیا۔ اسی طرح نماز میں پیچھے کھڑے صحابہ نے بھی رسول کی طرح منہ مسجد اقصیٰ سے مسجد حرام پھیر لیا۔ یہیں وجہ ہے کہ اس مسجد کو مسجد قبلتین (دو قبلوں والا مسجد ) کہا جاتا ہے۔

بیرونی روابط

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Prawita Caesaria
12 August 2013
During His second raqaat of zuhr prayer, Prophet Muhammad was instructed by Allah to turn the direction of qibla from Masjidil Aqsa in Palestine to Kabah. That's why it named Qiblataen (two qibla).
Kurniawan Arif Maspul
16 August 2012
first built when it was changed of direction of qibla from Masjid Aqsa in Jerussalem to Ka'bah in Makkah. dont forget to take a tour inside and make sure to pray indeed.
Khalid S. Ansari
22 February 2013
A Masjid where Prophet Mohammad PBUH got order from ALLAH for the change of Qibla from Masjid-e-eAqdus to khana-e-Kaba Makkah Al-Mukarama during the Magrib Prayers.
Fatima Al Slail
17 August 2013
سبب تسميتة بمسجد القبلتين:ان القبلة في الصلاة كانت في إتجاة المسجد الاقصي، حتي نزل الوحي لرسول صلي الله عليه وسلم و تم تغير القبله الي المسجد الحرام في هذا المسجد.. و يشتهر المسجد بشدته بياضه..
Abdullah Acıbadem
19 January 2019
Efendimiz SAV ile Yönümüzün Kabe’yi Muazzama’ya döndürüldüğü mescid
Lolitta Pulungan
22 May 2022
Masjid 2 kiblat, awalnya dikenal Masjid Bani Salamah, karena dibangun di atas bekas rumah Bani Salamah. Ketika rukuk Nabi mendapat wahyu untuk memindahkan kiblat dari Baitul Maqdis ke Masjidil Haram.
نقشہ
FHMH+QJ2، القبلتين، المدينة المنورة 42351، سعودی عرب ہدایات حاصل کریں
Thu 8:00 AM–1:00 PM
Fri 8:00 AM–9:00 PM
Sat 8:00 AM–7:00 PM
Sun 8:00 AM–1:00 PM
Mon-Tue 9:00 AM–Noon

Qiblatain Mosque پر Foursquare

The Oberoi Madina

$438 شروع ہو رہا ہے

Dar Al Taqwa Hotel

$154 شروع ہو رہا ہے

Al Salhiya Diamond Hotel

$533 شروع ہو رہا ہے

Al Saha Hotel - By Al Rawda

$67 شروع ہو رہا ہے

Al Fayrouz Al Shatta Hotel

$140 شروع ہو رہا ہے

Diyar Taiba Hotel

$72 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Anbariya Mosque

The Anbariya Mosque (Arabic: مسجد العنبرية‎, romanized:&

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد نبوی

مسجد نبوی سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں قائم اسلام کا دوسرا مقدس ت

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
جنت البقیع

بقیع اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں جنگلی پیڑ پودے بکثرت پائے جاتے ہوں اور

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Mosque of Atban Bin Malik

Mosque of Atban Bin Malik (Arabic: مسجد عتبان بن مالك‎

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد قباء

تاریخ اسلام کی پہلی مسجد جو مدینہ منورہ سے تین کلومیٹر کے فا

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Jabal al-ʿHayn

Jabal al-ʿHayn (جبل العهين sometimes Jabal Uhayn, Uhain or Uhain mou

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
روضۂ امام حسين

روضۂ امام حسين علیہ السّلام مختلف ادوار ميں۔

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
امام علی مسجد

حضرت علی کا مزار مقدس (عربی: حرم الإمام علي‎) مسجد

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
جامع مسجد شیخ زايد

جامع مسجد شیخ زايدSheikh Zayed Grand Mosque

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
اچ شریفلی مسجد

اچ شریفلی مسجد (ترکی زبان: Üç Şerefeli Camii، اُچ شَرِیفَلِی جَامِع)

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Omar ibn al-Khattab Mosque

The Mosque of Omar Ibn al-Khattab (Arabic: مسجد عمر بن الخطاب&#

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں