ہوا محل

ہوا محل (انگریزی: Hawa Mahal) بھارت کی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع ایک محل ہے۔ یہ محل سرخ اور گلابی سینڈ اسٹون کا بنا ہے۔ اس کے قریب جنتر منتر، جےپور اور سٹی پیلیس، جےپور واقع ہیں۔ یہ جے پور پوری عمارت 1799ء میں جےپور کے بانی جے سنگھ دوم کے پوتے سوائی پرتاپ سنگھ کے زمانہ میں بن کر تیار ہوا۔ مہاراجہ پرتاپ سنگھ کھتری محل سے اس قدر متاثر تھا کہ اس نے ایک یادگار عمارت بنا ے کا فیصلہ کیا اور اس طرح ہوام محل وجود میں آیا۔ اسے استاد لال چند نے ڈیزائن کیا تھا۔ اس کی سب سے بڑی خوبی اس کی پانچوں منزلوں پر بنی چھوٹی چھوٹی کھڑکیاں ہیں جنہیں جھروکا کہا جاتا ہے۔ ان جھروکوں کو بنانے کا مقصد راجپوت خاندان کی شاہی خواتین کے لئے شہر میں ہونے والے تہوار اور جلسے جلوس کو دیکھنے کا انتظام کرنا تھا کیونکہ ان خواتین پر پردہ کی سخت پابندی تھی اور انہیں عوام میں چبغیر حجاب کے آنا سخت منع تھا۔ ان جھروکوں سے وہ تو باہر دیکھ سکتی تھیں مگر انہیں کوئی نہیں دیکھ سکتا تھا۔ کھڑکیوں میں ایسی نقش نگاری کی گئی ہیکہ اس میں کئی سارے سوراخ ہیں جن سے ہر وقت ہوائیں آی رہتی ہیں اور موسم گرما میں درجہ حرارت متعدل رہتا ہے۔ ہوا محل کے سامنے کا حصہ دراصل اس کے عقب کا حصہ ہے اور اس کا دروازہ دوسری جانب ہے۔ سال 2006ء میں ہوا محل میں تزئین کی گئی جس کا کل خرچ 4.568 ملین روپئے تھا۔

فن تعمیر

ہوا محل پانچ منزلہ اہرامی شکل کی عمارت ہے جس کی کل اونچائی 50 فٹ (15 میٹر) ہے۔اوپر کی تین منزلیں محض ایک کمرے کے برابر ہیں جبکہ نیچے کی دو منزلیں کے سامنے وسیع برآمدے ہیں۔ استاد لال چند عظیم ماہر تعمیر تھے اور انہوں نے ہوا محل کو ایک منفرد شکل دی اور اسے سرخ اور گلابی پتھروں کا بنایا۔ گلابی پتھر جے پور کے تمام محلات اور عمارتوں میں لگے ہیں جس کی وجہ جےپور پو گلابی نگر کہا جاتا ہے۔ ہوا محل راجپوت فن تعمیر، اسلامی فن تعمیر اور مغلیہ طرز تعمیر کا ایک شاندار نمونہ ہے۔ ہوا محل کا باب الداخلہ سٹی پیلیس کی جانب سے ہے۔ ایک شاہی دروازہ وسیع صحن میں کھلتا ہے جس کے تینوں جانب دو منزلہ عمارتیں ہیں۔ تینوں جانب سے ہوا محل میں داخل ہوا جا سکتا ہے۔ صحن میں آثار قدیمہ کا ایک میوزیم بھی موجود ہے۔

اب یہ محل حکومت راجستھان کی تحویل میں ہے اور وہی اس کی دیکھ ریکھ کی ذمہ دار ہے۔

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Mel Helama
18 September 2015
The stunning wall is on the outside you don't need to get inside, tho the view from top is good, but if you look for the great one wall, that's around the corner.
ITC Hotels
3 October 2012
The Hawa Mahal, built in 1799 has now become one of the major landmarks of Jaipur. The palace is shaped like a pyramid & is a five-storied building, with small windows, screens & arched walls.
Bruna Cruz
1 July 2017
The stunning wall with more than 900 windows view is only from outside, don't miss it, get down from the car and enjoy the beauty architecture of this palace.
Cynthia Verónica
19 September 2014
If you want to take a picture from the back side (from the street), go in the morning because in the afternoon the sun is gonna bother u.
rice / potato
16 December 2017
???? Head one block North of Hawa Mahal for Jaipur's best souvenir: a portrait by Mr. Tikam Chand's vintage camera
Pushkin Shukla
13 December 2017
Huge history. So many windows and first of its kind Mahal to show the cross ventilation system ! Do hire a Guide to explain you details
ITC Rajputana Hotel Jaipur

$72 شروع ہو رہا ہے

Treebo Raya Inn

$14 شروع ہو رہا ہے

Pearl Palace Heritage - The Boutique Guest House

$47 شروع ہو رہا ہے

Hotel Jai Palace

$11 شروع ہو رہا ہے

OYO 2326 Hotel Star Plaza

$16 شروع ہو رہا ہے

Abhineet Palace Hotel

$78 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Jantar Mantar (Jaipur)

The Jantar Mantar is a collection of architectural astronomical

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
جے پور

جے پور &l

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Jal Mahal

Jal Mahal (meaning “Water Palace”) is a palace located in the mid

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Raj Bhavan (Rajasthan)

Raj Bhavan (Hindi for Government House) is the official residence of

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Jaigarh Fort

Jaigarh Fort (Rajasthani/Hindi: जयगढ़ क़िला) is situated on the pro

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
آمیر

آمیر، بھارت (انگریزی: Amer, India) بھارت کا ایک آباد مقام جو جیپر ض

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
آمیر

آمیر، بھارت (انگریزی: Amer, India) بھارت کا ایک آباد مقام جو جیپر ض

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
چاند باؤری

چاند باؤری (انگریزی میں:) جے پور شہر کے قریب ابھانیری گاؤں میں ایک م

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Palacios nazaríes

Les palais nasrides constituent un ensemble palatin destiné à la vie d

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
دولماباغچہ محل

دولماباغچہ محل یا دولمہ باغچہ سرائے (ترکی زبان: Dolmabahçe Sarayı

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Monplaisir Palace

The Monplaisir Palace is part of the Peterhof Palace Complex, Russia.

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Laxenburg castles

Laxenburg castles are imperial palaces and castles outside Vienna, in

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Quinta da Regaleira

Quinta da Regaleira is a quinta located near the historic centre of

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں