قبۃ الصخرۃ

قبۃ الصخرۃ (Dome of the Rock) یروشلم/بیت المقدس میں مسجد اقصی میں موجود ایک تاریخی چٹان کے اوپر سنہری گنبد کا نام ہے۔ یہ ہشت پہلو عمارت پچھلی تیرہ صدیوں سے دنیا کی خوبصورت ترین عمارتوں ميں شمار ہورہی ہے۔ یہ مسجد اقصی کا ایک حصہ ہے۔ عیسائی اور یہودی اسے Dome of the Rock کہتے ہیں۔ عربی میں قبۃ کا مطلب گنبد اور الصخرۃ کا مطلب چٹان ہے۔

مسلمانوں کے نقطہ نظر کے مطابق گنبد کے نیچے چٹان سے معراج کی رات محمد صلعم براق پر جبرائیل فرشتے کے ہمراہ آسمانوں کی طرف گئے اور نماز کے بارے میں احکامات لیکر آۓ۔

یہودی عقیدے کے مطابق اس چٹان پر ابراہیم نے اپنے بیٹے اسحاق کی قربانی دی۔

تعمیر

630ء میں خلیفہ عمر بن الخطاب نے بیت المقدس کو فتح کرنے کے بعد اس علاقے کو صاف کیا اور چٹان واضح ہوئی اور اسکے ساتھ ایک مسجد بنائی جو مسجد اقصی کہلاتی ہے جبکہ اموی خلیفہ عبدالملک بن مروان نے 685ء اور 691ء کے درمیان کثیر سرمائے سے چٹان کے اوپر گنبد تعمیر کرایا جو فن تعمیر کا ایک عظیم اور زندہ شاہکار ہے۔ دنیا اسی گنبد کو قبۃ الصخرہ کےنام سے جانتی ہے۔

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Kyriakos G. ???? ????
19 November 2017
For non Muslims the entrance is by the Western Wall. Get there really early to avoid the queue. The golden dome is real 24k gold, present of the Jordanian king back in 60s! Magnificent!
Camille Fournier
30 June 2012
For non muslim tourists the entrance is at the western wall. All other entrances are muslim only, but you can exit from them. Leave your religious articles at home no bibles allowed in!
DidiTH Ad! W!jaYa
29 February 2012
Amazing place..,, I've been here on years 2000.. Hope I can visit to this place again soon.. (•͡.̮ ~͡)
Nauzder Lusar
12 July 2013
Visits are permitted in the mornings only if at all, never on Friday. You can ask the police on the site if visiting will be permitted on that or any other day.
Leo Pérez Ramos
30 August 2019
Una joya de la arquitectura árabe, esta se construyó en honor a Mahoma se cuenta que adentro hay una roca qué fue desde donde él sube al cielo para encontrarse con Dios, hay horarios para entrar.
Iván M
1 November 2018
El horario de entrada para las y los no musulmanes (2018) es de 7 a 10:20 y de 13:30 a 14:30.
Brand new gem in Talbyeh with Garden

$191 شروع ہو رہا ہے

Best Location Historic Boutique Apartment

$139 شروع ہو رہا ہے

A luxurious apartment in the center of Jerusalem

$0 شروع ہو رہا ہے

Ritz Hotel Jerusalem

$0 شروع ہو رہا ہے

Prima Royale Hotel

$126 شروع ہو رہا ہے

The Inbal Jerusalem

$315 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
بیت المقدس

بیت المقدس (Temple in Jerusalem یا Holy Temple) (عبرانی: ב

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
حرم قدسی شریف

حرم قدسی شریف (انگریزی: اTemple Mount، عبرانی: הַר הַבַּיִת‎‎

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
سبیل قایتبای

سبیل قایتبای (عربی: سبيل قايتباي; فارسی: سبیل قایتبای‎

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
سبیل قاسم پاشا

سبیل قاسم پاشا (عربی: سبيل قاسم باشا / سبيل النارنج أو سبيل الحبس

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Little Western Wall

The Little Western Wall, (Hebrew: הכותל הקטן‎, HaKotel HaKatan),

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد اقصٰی

مسجد اقصی کی قریبی سنہری گنبد والی عمارت کے لئے دیکھئے قبۃ الصخرۃ

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
قدیم شہر (یروشلم)

قدیم شہر (یروشلم) * قدیم یرو

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مصلی مروانی

مصلی مروانی (عربی: المصلى المرواني‎) جس

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
House of the Virgin Mary

The House of the Virgin Mary (Turkish: Meryemana or Meryem Ana Evi,

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Dazaifu Tenmangū

Dazaifu Tenman-gū (太宰府天満宮) is a Shinto shrine in Dazaifu, Fuk

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Senbon Torii (千本鳥居)

Senbon Torii (千本鳥居) سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے ، Kyoto ، نیہون میں Sh

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Nikkō Tōshō-gū

Nikkō Tōshō-gū (日光東照宮) is a Tōshō-gū Shinto shrine located in Nikkō

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Tsurugaoka Hachimangū

Tsurugaoka Hachimangū (鶴岡八幡宮) is the most important Shinto shrine in

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں