شاخ زریں

شاخ زریں (ترکی: "خلیج" یا "آلتن بوئے نوز"، Haliç، Altın Boynuz' انگریزی: Golden Horn) آبنائے باسفورس کی ایک قدرتی خلیج ہے جو شہر استنبول کے یورپی حصے کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے ایک قدرتی بندرگاہ بناتی ہے۔ اسی شاخ زریں کے مقامِ داخلہ پر بازنطینی حکمرانوں نے ایک زنجیر نصب کر رکھی تھی اور نتیجتاً وہی جہاز بندرگاہ میں داخل ہو سکتا تھا جسے وہ چاہتے تھے۔ 1453ء میں جب عثمانی سلطان محمد ثانی نے قسطنطنیہ کا محاصرہ کیا تو اس کے بحری بیڑے کی راہ میں یہی زنجیر حائل ہو گئی اور تمام تر کوششوں کے باوجود بحری بیڑہ اسے عبور نہ کر سکا۔ جس پر سلطان نے خشکی پر سے جہازوں کو گزارنے کا محیر العقول خیال پیش کیا اور اسی منصوبے پر عمل کرتے ہوئے عثمانی بحری بیڑہ شاخ زریں میں داخل ہوا اور قسطنطنیہ کی فتح عمل میں آئی۔ آج گنجان آبادیوں کے علاوہ استنبول کا ایوان صنعت و تجارت اور مسلم، یہودی اور عیسائی قبرستان بھی شاخ زریں کے دونوں جانب واقع ہیں۔ غلطہ پل شاخ زریں کے دونوں جانب واقع غلطہ اور امینونو کے علاقوں کو ملاتا ہے۔ یہ اپنی تاریخی حیثیت اور قدرتی حسن کے باعث سیاحوں کے لیے استنبول کے پرکشش ترین مقامات میں سے ایک ہے۔


Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Nuri Jeon
31 January 2015
If you want to enjoy the Golden Horn, try hop-on and off ferry (15TL).
Tony Hietala
7 December 2012
There are very historical places in here. You should see and you shoul eat kind of fish at restaurants where under galata bridge.
Enzo Martinelli
28 June 2015
Oldest part of Istanbul with plenty to visit
Abu Bataatis
29 January 2015
Nice place
Abdullah Usanmaz
29 April 2013
Just new meeting, we have to go :)
Emre
8 February 2015
Golden horn hey gidi
Tugra Hotel

$39 شروع ہو رہا ہے

Hotel Yesilpark

$47 شروع ہو رہا ہے

Best Nobel Hotel 2

$46 شروع ہو رہا ہے

Star City Hotel

$70 شروع ہو رہا ہے

Babel Park Hotel

$70 شروع ہو رہا ہے

Tugra Hotel

$0 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
گل مسجد

گل مسجد (انگریزی: Gül Mosque) ترکی کا ایک مسجد جو استنبول میں واقع ہے۔

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Church of St. George, Istanbul

The Church of St. George (Greek: Καθεδρικός ναός του Αγίου Γεωργίου,

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
قدیم امارت مسجد

قدیم امارت مسجد (انگریزی: Eski Imaret Mosque) ترکی کا ایک مسجد جو

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Bulgarian St. Stephen Church

The Bulgarian St Stephen Church (български. Църква „Свети Стефан“

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Church of St. Mary of the Mongols

Saint Mary of the Mongols (full name in Greek: Θεοτòκος Παναγιώ

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
زیرک مسجد

زیرک مسجد (انگریزی: Zeyrek Mosque) ترکی کا ایک گرجا گھر و مسجد جو استن

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
برج غلطہ

برج غلطہ (انگریزی: Galata Tower، ترکی: Galata Kulesi) جسے بازنطی

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Pammakaristos Church

Pammakaristos Church, also known as the Church of Theotokos

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Yasaka Shrine

Yasaka ShrineШаблон:Nihongo, once called Gion Shrine, is a Shint

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مشہد

ایران کا دوسرا بڑا شہر۔

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Ouranoupoli

Ouranoupoli (Greek: Ουρανούπολη, formerly Ouranopolis) is an ancient

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Sant'Andrea della Valle

Sant'Andrea della Valle is a basilica church in Rome, in the rione of

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Kitano Tenman-gū

Kitano Tenman-gū (北野天満宮) is a Shinto shrine in Kamigyō-ku, Kyoto, Japa

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں