قلعہ التیت

قلعہ التیت گلگت بلتستان، پاکستان کی وادی ہنزہ میں بالائی کریم آباد پر ایک قدیم قلعہ ہے. یہ اصل میں ریاست ہنزہ کے آبائی حکمرانوں کا گھر تھا جن کے نام کے ساتھ میر لگایا جاتا تھا اگرچہ تین صدیوں کے بعد وہ کسی قریبی چھوٹے قلعے بلتیت میں چلے گئے۔ التیت قلعہ اور خاص طور پر شکاری ٹاور کے تقریبا 900 سال پرانی جگہیں ہیں، یہ گلگت بلتستان میں سب سے قدیم یادگار ہے۔

تاریخ

لفظ التیت ایک تبتی لفظ ہے جس کا مطلب اس طرف نیچے ہے اگرچہ زیادہ تحقیق نہیں ہوئی تاہم التیت لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کا تعلق سفید ہنز سے ہے. یہ کہا جاتا ہے کہ وہاں کی موجودہ زبان بروچسکی 47ء میں سفید ہنز لائے تھے۔التیت کا پہلا نام ہونوکوشل تھا جس کا مطلب ہنز کا گاؤں ہے۔ ہنز چین کی ہوانگ-ہو وادی سے اس طرف آئے تھے. گاوں کا نام بعد میں تبدیل کرکے بروشل معنی بروچسکی بولنے والا گاؤں۔ وہ روح کی عبادت کرنے والے یعنی شامانیت مذہب کے پیروکار تھے 15ویں صدی میں اسلام متعارف کرایا گیا۔ 1830ء کے قریب بہت سے لوگوں نے اسلام قبول کر لیا

بحالی

قلعہ التیت مکمل طور پر غائب ہو گیا لیکن حال ہی میں آغا خان ٹرسٹ برائے تاریخی ثقافت اور حکومت ناروے کی مدد سے بحال کیا گیا. اس میں لکڑی کے چھوٹے کمرے اور حصے ہیں جن پرعمدہ کشیدہ کاری کی گئی ہے ۔جاپان نے پرانے گاؤں اور ارد گرد کی ترقی تزئین و آرائش میں اہم کردار ادا کیا ہے. التیت قلعہ 2007 سے عوام کے لئے کھلا ہے جس کی وجہ سے سیاحوں کا مرکز ہے۔

مزید دیکھیں

  • قلعہ بلتیت
  • التیت (ہنزہ)
  • ہنزہ

بیرونی روابط

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
ابھی تک قلعہ التیت کیلئے کوئی اشارے اور اشارے نہیں ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ ساتھی مسافروں کے لئے مفید معلومات پوسٹ کرنے والے پہلے شخص ہو؟ :)
نقشہ
36°18′58″N, 74°40′55″E, 2.9km from Hunza ہدایات حاصل کریں

Altit Fort پر Foursquare

قلعہ التیت پر Facebook

Crown Inn Tashkorgan

$70 شروع ہو رہا ہے

Hotel Snow Land

$62 شروع ہو رہا ہے

Divine inn sonmarg

$76 شروع ہو رہا ہے

Hotel Mountview Sonamarg

$62 شروع ہو رہا ہے

Imperial Resorts

$39 شروع ہو رہا ہے

Pearl Orient Villa

$39 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
بلتت قلعہ

بلتت قلعہ پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں واقع ہے -

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
نانگا پربت

thumb|300px|left|نانگا پربت فیری میڈو سے

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
قلعہ سکردو

کھر فچو(بلتی) سکردو شہر میں واقع ایک قلعہ ہے جسے 16 ہویں صدی میں

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
کے ٹو

کے ٹو دنیا کی دوسری بلنر ترین چوٹی ہے۔ یہ سلسلہ کوہ قراقرم، پاکستان

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Zorkul

Zorkul (or Sir-i-kol) is a lake in the Pamir Mountains that runs along

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
سلسلہ کوہ قراقرم

سلسلہ کوہ قراقرم پاکستان، چین اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں و

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
بروڈ پیک

بروڈ پیک (Broad Peak) دنیا کی 12ویں اور پاکستان کی چوتھی س

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
بروڈ پیک

بروڈ پیک (Broad Peak) دنیا کی 12ویں اور پاکستان کی چوتھی س

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Alba Carolina Citadel

The Alba Carolina Citadel (Romanian: Cetatea Alba Carolina) is a

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Fort Copacabana

Fort Copacabana (Portuguese: Forte de Copacabana, IPA: ]) is a

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Kilitbahir Castle

Kilitbahir Castle (Turkish: Kilitbahir Kalesi) is a fortress on the

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Belém Tower

Belém Tower (in Portuguese Torre de Belém, pron. Шаблон:IPA2) is a fo

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Castillo de Alcalá la Real

Castillo de Alcalá la Real (or Fortaleza de La Mota) is a castle in

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں