لال قلعہ

کے نزدیک واقع لال قلعہ مغلیہ سلطنت کے سنہری دور کی یادگار ۔اسے سترویں صدی میں مغل بادشاہ شاہجہان نے تعمیر کرایا تھا۔ اسی قلعے کے دیوان خاص میں تخت طاؤس واقع ہےجہاں بیٹھ کر مغل بادشاہ ہندوستان کے طول و عرض پر حکومت کرتے تھے۔

دریائے جمنا یہ سلسلہ 1857ء کی جنگ آزادی تک جاری رہا جب غدر کے دوران انگریز فوج نے دلی پر اپنے قبضے کے بعد اس وقت کے مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو قلعے سے نکل جانے کا حکم دیا تھا اور انہیں شہر کے جنوب میں واقع قطب مینار کے احاطے میں منتقل کر دیا تھا۔سن اٹھارہ سو ستاون سے لے کر سن انیس سو سینتالیس تک لگل قلعہ برطانوی فوج کے قبضے میں رہا اور اس میں انہوں نے اکثر ہندوستانی قیدیوں کو قید رکھا۔

آزادی کے بعد لال قلعہ کے بیشتر حصے ہندوستانی فوج کے قبضے میں آگئے اور یہاں سنگین نوعیت کے مجرموں کو رکھنے کے سیل بھی بنائے گئے۔

قلعے کے دو دروازے ہیں جن میں سے ایک دلی جبکہ دوسرا لاہوری دروازہ کہلاتا ہے۔ جب یہ قلعہ تعمیر کیا گیا تھا اس وقت دریائے جمنا اس کی عقب کی دیواروں کو چھوکر گزرتا تھا لیکن اب وہ کچھ فاصصلے پر بہتا ہے۔ہر سال یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم اسی قلعے کی فصیل سے خطاب کرتے ہیں۔

2001میں پاکستان کی عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے دو ارکان نے لال قلعہ پر حملہ کردیا جس میں درجن بھر بھارتی فوجی ہلاک ہوئے اور مجاہدیں قلعہ کی فصیل پھلانگ کر فرار ہوگئے۔جس کے بعد دسمبر 2003ء میں اس قلعے کو مکمل طور پر فوج نے خالی کر کے آثار قدیمہ کے محکمے کے حوالے کر دیا۔ 2007ء میں لال قلعہ کو عالمی اثاثوں کے لیے اقوام متحدہ کی تنظیم برائے ثقافت، یونیسکو کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Kapil Kawatra
23 November 2015
The main architects of this monument were Ustad Ahmad and Ustad Hamid. During the times of Mughal, it was called Qila-i-Mubarak (the blessed fort).
Kushal Sanghvi
20 October 2021
It’s definitely one of those places that you must visit if you’re Delhi the first time. Takes good 3 hrs to see the entire fort,there are sections inside that have a confluence of architecture styles
Chetu19
21 July 2015
Walking distance from Chandni Chowk Metro stn. Cloak room available. 10 bucks for Indians. You can spend nearly 2-3 hours in this fort. Its pretty huge. Light show happens during evening hours.
HISTORY TV18
23 January 2013
The Red Fort is a 17th century fort complex constructed by the Mughal emperor, Shah Jahan in the walled city of Old Delhi. The construction of the Red Fort began in 1638 and was completed by 1648.
Vimal Prakash
24 May 2013
Get ready for a vryy long walk for atleast 3-4kms. The parking is away from entrance and the emperor had built this in serious huge size. Expect some leg pain, do take sme good photos.
Gato Monge
18 July 2013
RED FORT COMPLEX DELHI - World Heritage UNESCO The Red Fort Complex was built as the palace fort of Shahjahanabad – the new capital of the fifth Mughal Emperor of India, Shah Jahan.
WelcomHeritage Haveli Dharampura

$139 شروع ہو رہا ہے

Aiwan-e-Shahi

$30 شروع ہو رہا ہے

Hotel Al Gulzar

$28 شروع ہو رہا ہے

Hotel Tara Palace Chandni Chowk

$28 شروع ہو رہا ہے

Hotel Arina Inn

$26 شروع ہو رہا ہے

Hotel Wall City

$36 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
موتی مسجد (لال قلعہ)

موتی مسجد لال قلعہ، دہلی میں واقع سنگ مرمر کی ایک خوبصورت تاریخی مس

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Nigambodh Ghat

Nigambodh Ghat is located on the banks of the Yamuna river coast in

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
جامع مسجد دہلی

مسجد جہاں نما، جو جامع مسجد دہلی کے نام سے مشہور ہے، بھارت کے دارالحکو

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
فتحپوری مسجد

فتحپوری مسجد فتحپوری بیگم کی طرف سے 1650ء میں بنایا گیا تھا جو ش

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Raj Ghat and associated memorials

Raj Ghat (Hindi: राज घाट) is a memorial to Mahatma Gandhi. It is a bla

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Agrasen ki Baoli

Agrasen ki Baoli (also known as Agrasen ki Baoli), designated a

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
ہنومان مندر، کناٹ پلیس

ہنومان مندر، کناٹ پلیس (انگریزی: Hanuman Temple, Connaught Place)

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Triyuginarayan Temple

Triyuginarayan Temple (Sanskrit:

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
قلعہ آگرہ

قلعہ آگرہ * قلع

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
قلعہ لاہور

قلعہء لاہور، جسے مقامی طور پر شاہی قلعہ بھی کہا جاتا ہے، پاکست

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Lekh Castle

Lekh Castle (Azerbaijani: Löh qalası), sometimes named Lev Castle is l

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Belém Tower

Belém Tower (in Portuguese Torre de Belém, pron. Шаблон:IPA2) is a fo

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
San Juan National Historic Site

San Juan National Historic Site in San Juan, Puerto Rico, includes

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں