سلطان احمد مسجد

سلطان احمد مسجد المعروف نیلی مسجد (ترک: سلطان احمد جامع) ترکی کے سب سے بڑے شہر اور عثمانی سلطنت کے دارالحکومت (1453ء تا 1923ء) استنبول میں واقع ایک مسجد ہے۔ اسے بیرونی دیواروں کے نیلے رنگ کے باعث نیلی مسجد کے طور پر جانا جاتا ہے۔

یہ ترکی کی واحد مسجد ہے جس کے چھ مینار ہیں۔ جب تعمیر مکمل ہونے پر سلطان کو اس کا علم ہوا تو اس نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا کیونکہ اШаблон:پیشس وقت صرف مسجد حرام کے میناروں کی تعداد چھ تھی لیکن اب چونکہ مسجد تعمیر ہو چکی تھی اس لیے اس نے مسئلے کا حل یہ نکالا کہ مسجد حرام میں ایک مینار کا اضافہ کرکے اШаблон:پیشس کے میناروں کی تعداد سات کر دی۔

مسجد کے مرکزی کمرے پر کئی گنبد ہیں جن کے درمیان میں مرکزی گنبد واقع ہے جس کا قطر 33 میٹر اور بلندی 43 میٹر ہے۔

مسجد کے اندرونی حصے میں زیریں دیواروں کو 20 ہزار ہاتھوں سے تیار کردہ ٹائلوں سے مزین کیا گیا ہے جو ازنک (قدیم نیسیا) میں تیار کی گئیں۔ دیوار کے بالائی حصوں پر رنگ کیا گیا ہے۔ مسجد میں شیشے کی 200 سے زائد کھڑکیاں موجود ہیں تاکہ قدرتی روشنی اور ہوا کا گذر رہے۔ اس مسجد کے اندر قرآن مجید کی آیات اپنے وقت کے عظیم ترین خطاط سید قاسم غباری نے کی۔ مسجد کے طرز تعمیر کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ نماز جمعہ کے موقع پر جب امام خطبہ دینے کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو مسجد کے ہر کونے اور ہر جگہ سے امام کو با آسانی دیکھا اور سنا جا سکتا ہے۔

مسجد کے ہر مینار پر تین چھجے ہیں اور کچھ عرصہ قبل تک مؤذن اس مینار پر چڑھ کر پانچوں وقت نماز کے لیے اہل ایمان کو پکارتے تھے۔ آج کل اس کی جگہ صوتی نظام استعمال کیا جاتا ہے جس کی آوازیں قدیم شہر کے ہر گلی کوچے میں سنی جاتی ہے۔ نماز مغرب پر یہاں مقامی باشندوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد بارگاہ الШаблон:اہی میں سربسجود دیکھی جا سکتی ہے۔ رات کے وقت رنگین برقی قمقمے اس عظیم مسجد کے جاہ و جلال میں اضافہ کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

بیرونی روابط

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Bogdan D.
10 October 2014
One of the most beautiful mosques in the world; highlites are the inside of the dome with İznik tiles and the courtyard view of the domes; crowded, long queue to visit; free entrance; decent outfit;
T S
19 January 2017
Amazing architecture with great sound system design without any need for any amplifier, all natural with amazing architecture.
Turkish Airlines
4 December 2013
Did you know that the four enormous pillars in the Sultanahmet Mosque are called “Elephant Feet”?
Rakhman Muliawan
11 May 2018
one of the greatest Mosque in the world with great historical story of it. plus the uniqe and authentic ornaments of the mosque makes it great to visit. Great experience to pray here.
Miles Fawcett
19 October 2017
Beautify particularly at evening prayer. Great area to stroll around. The mosque is often closed for prayer so primarily enjoy the exterior.
manu prasad
7 June 2015
The timings are strict, the dress code exists and the queues are long, but the sense of tranquility that you get inside even with crowds around is worth it all. Spot the ostrich eggs! :)
Tugra Hotel

$39 شروع ہو رہا ہے

Hotel Yesilpark

$47 شروع ہو رہا ہے

Best Nobel Hotel 2

$46 شروع ہو رہا ہے

Star City Hotel

$70 شروع ہو رہا ہے

Babel Park Hotel

$70 شروع ہو رہا ہے

Tugra Hotel

$0 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
فاتح مسجد، استنبول

متناسقات: 41°1′11″N 28°56′59″E / 41.01972°

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Hippodrome (Hipodrom)

Hippodrome (Hipodrom) سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے ، Fatih ، ترکی میں

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Great Palace of Constantinople

The Byzantine Great Palace of Constantinople, (Ελληνικά. Μέγα Πα

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Obelisk of Theodosius

The Obelisk of Theodosius (Turkish: Dikilitaş) is the Ancient

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Hippodrome of Constantinople

The Hippodrome of Constantinople (Turkish: Sultanahmet Meydanı, At

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Serpent Column

The Serpent Column (Turkish, Yılanlı Sütun) — also known as the Serp

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Walled Obelisk

The Walled Obelisk (also known as the Constantine Obelisk) is situated

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Turkish and Islamic Arts Museum

The Turkish and Islamic Arts Museum (Turkish: Türk ve İslam Eserleri M

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
روضۂ امام حسين

روضۂ امام حسين علیہ السّلام مختلف ادوار ميں۔

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
امام علی مسجد

حضرت علی کا مزار مقدس (عربی: حرم الإمام علي‎) مسجد

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
جامع مسجد شیخ زايد

جامع مسجد شیخ زايدSheikh Zayed Grand Mosque

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد قبلتین

مدینہ منورہ کے محلہ بنو سلمہ میں واقع ایک مسجد جہاں 2ھ میں نماز کے

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Omar ibn al-Khattab Mosque

The Mosque of Omar Ibn al-Khattab (Arabic: مسجد عمر بن الخطاب&#

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں