گلستان محل

گلستان محل ایران کے آثار قدیمہ میں سے ایک اہم اور قدیم ترین عمارت ہے۔ تہران میں واقع یہ محل 440 سال قدیم ہے۔ اس کا نام گلستان محل اس سلسلہ تعمیرات شاہی کے ساتھ منسوب ہے جو عهد آقا محمد خان قاجار سے شروع ہوئیں اور سال 1216 ہجری ، قمری کو فتح علی شاه قاجار کے دور میں پایہ تکمیل کو پہنچیں۔

گلستان محل عہد صفوی سے دور حاضر تک تغیرات کے عمل سے گزرتا رہا ہے۔ اگرچہ گلستان محل کی بنا شاہ عباس صفوی کے عہد 998 ہجری ، قمری اور شاہ طہماسب کے صحن میں چار باغ کی تعمیر اور بعد میں شاہ سلیمان صفوی 1109 – 1078 ه‍. ق) کے زمانے میں چنارستان شاہ عباسی کے اندر دیوان خانہ کی تعمیر ہوئی؛ لیکن ان سب تعمیرات کا وجود محل کے موجودہ آثار میں نہیں ہے۔ اس وقت موجود آثار و عمارات گلستان محل کی بنا اصل سے کہیں کمتر ہیں ، موجودہ آثار عہد زندیہ تک کے ہیں جس کے بعد اس میں کچھ اضافہ نہیں کیا گیا تھا۔

گلستان محل کو 23 جون سن 2013 کو کمبوڈیا کے دار الحکومت پنوم پن میں ہونے والی یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کی 37 ویں سالانہ میٹنگ میں یو نیسکو کی جانب سے عالمی انسانی ورثہ کے طور پر رجسٹر کر لیا گیا تھا۔

پس منظر

گلستان محل کے تاریخچے کا طاق اوّل زمانہ شاه عباس صفوی (988 ه‍. ق) میں وا ہوتا ہے۔ اطالوی سیاح پیترو دلا واله کے 1028 ہجری قمری میں سفر کے مشاہدات جن وہ تہران کی خوبصورتی کا مداح ہے اور ان گلستانوں، باغوں چمنستانوں کا تذکرہ کرتا ہے شاہی محل کے اردگرد پھیلے عجب بہار دکھاتے تھے؛ عین ممکن ہے کہ جسے ہم آج گلستان محل کے نام سے جانتے ہیں سن 1173 سے 1180 عہد کریم خان زَند میں دیون خانہ ہوا کرتا تھا۔

موجودہ وقت میں گلستان محل تہران کے مرکز سے کچھ پرے 4/5 ہیکٹر ( اصل رقبے سے دس گنا کم) رقبے پر واقع ایک فراموش شدہ شہری عمارت کی حیثیت سے موجود ہے، جس کے اطراف کنکریٹ کی بے ھنگم عمارتیں کھڑی ہیں۔

عالمی اہمیت

گلستان محل ادوار زندیہ اور قاچاریہ کے محلات میں سے ایک محل ہے جو تہران کے مرکز میں واقع ہے۔

گلستان محل کو 3 تیر ماہ 1392 خورشیدی بمطابق 23 جون 2013 عیسوی و 14 شعبان 1434 قمری ہجری بروز ہفتہ کمبوڈیا کے دار الحکومت پنوم پن میں ہونے والی یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کی 37 ویں سالانہ میٹنگ میں عالمی انسانی ورثہ کے طور پر رجسٹر کر لیا گیا تھا۔

محل کی موجودہ عمارات

  • شمس‌العماره
  • تالار سلام
  • تالار آینه
  • ایوان تخت مرمر
  • تخت مرمر
  • حوضخانه
  • کاخ ابیض
  • خلوت کریمخانی
  • عمارت بادگیر
  • تالار عاج
  • تالار الماس
  • تالار برلیان
  • حوضخانه عمارت بادگیر

محل کی سابقہ عمارات

  • عمارت اندرونی
  • خوابگاه ناصری
  • تالار خاقان مغفور
  • عمارت خروجی
  • عمارت صندوق خانه و رخت دارخانه سلطنتی
  • تکیه دولت

بادشاہ جو محل میں رہے

  • آغا محمد خان قاجار
  • فتح علی شاہ قاجار
  • محمد شاہ قاجار
  • ناصر الدین شاہ قاجار
  • مظفر الدین شاہ قاجار
  • محمد علی شاہ قاجار
  • احمد شاہ قاجار

تاریخی تقاریب اور واقعات

  • قاچار بادشاہوں کی تاجپوشی
  • احمد شاہ قاچار کی تاجپوشی تخت مرمر پر ہوئی
  • مظفرالدین قاچار کی تخت پوشی عمارت باد گیر میں ہوئی
Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Ma Hi
13 August 2016
Magnificent!MUST see.it has diffrent museums make sure you have time!Great Qajar historical architecture!But for this"precious piece of history"i expect much more care and appreciation from natives!
Yasaman Mahdian
29 March 2017
I loved it. It's enormous and beautiful. The mirror chamber, the gallery and the wind mansion (not sure about the name) are must see. You need at least 3-4 hours to see the place perfectly.
Sara Seyfee
7 July 2016
Beautiful architecture, a must see if you are visiting the city. Best in spring and during holidays.
shabnam sina
4 July 2019
My favorite historical place in Tehran . Must see in Tehran.
Ma Hi
13 August 2016
Phenomenal iranian mosaic art! I'm a big fan of these tile wall!
Delaram Gh
15 December 2016
If you're visiting Tehran, make sure to not miss this palace! It's absolutely gorgeous in terms of architecture (stunning tiles, mirror work, stained glass, etc.) and greenery! Don't miss it!
Sapphire Marine

$85 شروع ہو رہا ہے

Sapphire Marine

$127 شروع ہو رہا ہے

Qafqaz Sahil Hotel

$35 شروع ہو رہا ہے

The Crescent Beach Hotel

$71 شروع ہو رہا ہے

Aysberq Resort

$53 شروع ہو رہا ہے

Ramada Baku

$94 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
بازار تہران

بازار تہران ( لاطینی: Grand Bazaar, Tehran) ایران کا ایک بازار جو تہ

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
تہران عجائب گھر برائے عصری فنون

عجائب گھر تہران برائے عصری فنون (فارسی: موزه هنرهای معاصر تهران) ایران

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Carpet Museum of Iran

Located in Tehran, beside Laleh Park, and founded in 1976, the Carpet

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Tehran International Tower

The International Tehran Tower (Persian: برج بین‌المللی تهران) is a 5

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
برج میلاد

برج میلاد ایران کا سب سے بلند بُرج ہے جو دارالحکومت تہران میں واقع

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
برج طغرل

برج طغرل ایک مقبرہ ہے جو ایران کے شہر رے میں واقع ہے جو بارہویں صد

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
شاہ عبدالعظیم

شاہ عبد العظیم (انگریزی: Shah-Abdol-Azim shrine) ایران کا ایک shrin

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
امامزادہ صالح

امامزادہ صالح (انگریزی: Imamzadeh Saleh, Shemiran) ایران کا ایک رہائش

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Peterhof

Petergof (русский. Петерго́ф) or Peterhof (Dutch/German f

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Het Loo

Paleis Het Loo (English: 'Palace The Woods') is a palace in Apeldoorn,

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
La Granja palace

The Royal Palace of La Granja de San Ildefonso is an 18th century

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Tsarskoye Selo

Tsarskoye Selo (Russian: Ца́рское Село́; 'Tsar's Village') is

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Palace of the Kings of Majorca

The Palace of the Kings of Majorca, or Palais des Rois de Majorque in

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں