جامع مسجد شیخ زايد

جامع مسجد شیخ زايد
Sheikh Zayed Grand Mosque

| colspan=2 style="text-align:center" | متناسقات: متناسقات: |- ! مقام | ابوظہبی (شہر), متحدہ عرب امارات |- ! مکتب فکر | سنی |- ! زیرِ تسلط | حکومت |- ! colspan="2" style="text-align:center; background:#D3D3D3;" | معلومات طرزِ تعمیر |- class="note" ! گنجائش | 40,000 سے زائد |- ! تعداد گنبد | 82 سات مختلف سائز کے گنبد |- ! گنبد کی اونچائی (بیرونی) | 85 m (279 فٹ) |- ! گنبد کا قطر (بیرونی) | 32.2 m (106 فٹ) |- ! تعداد مینار | 4 |- ! بلندیٔ مینار | 107 m (351 فٹ) |- ! تعمیری لاگت | 2 بلین درہم
(امریکی ڈالر 545 ملین) |- |- |}

یہ مسجد متحدہ عرب امارات کے پہلے صدر شیخ زاید بن سلطان النہیان کے حکم کی تکمیل ہے۔ یہ متحدہ عرب امارات کی سب بڑی مسجد ہے۔ چاروں کونوں پر کھڑے چار منار 351 فٹ اونچے ہیں اور اس کے 84 ماربل کے گنبد ہیں۔ اس مسجد کے صحن کا رقبہ 180000 مربع فٹ ہے۔ جس میں سنگ مرمر اور پچی کاری کا کام نہایت خوبصورت انداز میں کیا گیا ہے۔ اس مسجدمیں 40 ہزار نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔ مرکزی ہال میں 7 ہزار نمازیوں کے لیے گنجائش موجود ہے۔ جبکہ اطراف میں دو چھوٹے ہال ہیں اور ہر ہال میں پندرہ سو خواتین بھی نماز ادا کر سکتی ہیں۔ ہال کے اوپر مرکزی گنبد کا قطر 106 فٹ ہے جو کہ صحن سے 279 فٹ بلند ہے۔ شیخ زاید بن سلطان کا جسد خاکی بھی مسجد کے احاطے میں دفن ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا قالین اسی مسجد میں بچھایا گیا ہے۔ دنیا بھر کے زائرین اس مسجد کی کمال تعمیراتی فن کاری اور ماہرانہ کام کو سرہاتے ھیں۔

یوٹیوب ویڈیو

زمرہ:ابوظہبی کے سیاحتی مقامات زمرہ:اکیسویں صدی کی مساجد زمرہ:متحدہ عرب امارات کی مساجد زمرہ:مساجد

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Y.Arman Barlas
27 December 2016
A goodcombination ofcultural and modern art and architecture.Thespectacular chandeliers,the magnificent columns,the beautifulcarpets, the brilliant poolsandmuch more makes themosque a mustvisit place.
Y.Arman Barlas
27 December 2016
We have got the opportunity to visit Sheikh Zayed Grand Mosque in Abu Dhabi from Dubai. We were impressed with a great architecture used in this landmark. A must see when you visit UAE.
Y.Arman Barlas
27 December 2016
In 2013, US-based singer Rihanna received negative criticism for taking photographs, with the Mosque in the background, during a private visit. 
Aika Barzhaxynova
3 January 2017
Breathtaking at sunset + night time. Don't rush through it, take your time to absorb the architecture. Before you know it, it will be sundown and the mosque will be lit up beautifully.
Khaled ☤
30 October 2015
Such an extraordinary mosque. A must visit for tourists and locals! Make sure you plan your visit just before sunset to witness the mosque's beauty during the day and the night too!
Olaf Schulz
14 April 2017
The most impressive place in Abu Dhabi . Take a tour witch is for free and witch will take you inside the mosque . On top you get a lot of additional informations about this great building.
Dusit Thani Residences Abu Dhabi

$129 شروع ہو رہا ہے

Dusit Thani Abu Dhabi Hotel

$76 شروع ہو رہا ہے

Dusit Thani Abu Dhabi Apartments

$0 شروع ہو رہا ہے

Centro Al Manhal

$55 شروع ہو رہا ہے

Al Jazira Club Hotel

$30 شروع ہو رہا ہے

AG Hotel

$66 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Abu Dhabi Mall

Abu Dhabi Mall is currently the largest mall in the Abu Dhabi Emirate,

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Khalidiyah Mall

Khalidiyah Mall is a shopping mall located in Abu Dhabi, the capital

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Saadiyat Island

Saadiyat Island (In Arabic: جزيرة السعديات meaning 'Island of H

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Qasr al-Hosn

The Qasr al-Hosn (Arabic: قصر الحصن‎), is the oldest stone building

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Yas Marina Circuit

The Yas Marina Circuit is the venue for the Abu Dhabi Grand Prix. The

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Abu Dhabi Vegetable Market

The Abu Dhabi Vegetable Market (aka Al Mina Fruit & Vegetable

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Yas Waterworld Abu Dhabi

Yas Waterworld Abu Dhabi is a waterpark in the United Arab Emirates,

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Louvre Abu Dhabi

The Louvre Abu Dhabi is a planned museum, to be located in Abu Dhabi,

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
روضۂ امام حسين

روضۂ امام حسين علیہ السّلام مختلف ادوار ميں۔

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
امام علی مسجد

حضرت علی کا مزار مقدس (عربی: حرم الإمام علي‎) مسجد

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد قبلتین

مدینہ منورہ کے محلہ بنو سلمہ میں واقع ایک مسجد جہاں 2ھ میں نماز کے

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
اچ شریفلی مسجد

اچ شریفلی مسجد (ترکی زبان: Üç Şerefeli Camii، اُچ شَرِیفَلِی جَامِع)

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Omar ibn al-Khattab Mosque

The Mosque of Omar Ibn al-Khattab (Arabic: مسجد عمر بن الخطاب&#

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں