جامع مسجد دہلی

مسجد جہاں نما، جو جامع مسجد دہلی کے نام سے مشہور ہے، بھارت کے دارالحکومت دہلی کی اہم ترین مسجد ہے۔

اسے مغل شہنشاہ شاہجہاں نے تعمیر کیا جو 1656ء میں مکمل ہوئی۔ یہ بھارت کی بڑی اور معروف ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ یہ پرانی دلی کے مصروف اور معروف ترین مرکز چاندنی چوک کے آغاز پر واقع ہے۔

مسجد کے صحن میں 25 ہزار سے زائد نمازی عبادت کرسکتے ہیں۔ اس کی تعمیر پر 10 لاکھ روپے کی لاگت آئی۔

شاہجہاں نے اپنے دور حکومت میں دہلی، آگرہ، اجمیر اور لاہور میں بڑی مساجد تعمیر کرائیں جن میں دہلی کی جامع مسجد اور لاہور کی بادشاہی مسجد کا طرز تعمیر تقریباШаблон:دوزبر ایک جیسا ہے۔

مسجد کے صحن تک مشرقی، شمالی اور جنوبی تین راستوں سے بذریعہ سیڑھیاں رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ مسجد کے شمالی دروازے میں 39، جنوبی میں 33 اور مشرقی دروازے میں 35 سیڑھیاں ہیں۔ مشرقی دروازہ شاہی گذر گاہ تھی جہاں سے بادشاہ مسجد میں داخل ہوتا تھا۔

مسجد 261 فٹ طویل اور 90 فٹ عریض ہے، اس کی چھت پر تین گنبد نصب ہیں۔ 130 فٹ طویل دو مینار بھی مسجد کے رخ پر واقع ہیں۔ مسجد کے عقبی جانب چار چھوٹے مینار بھی واقع ہیں۔

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Sheikh Nuruzzaman
1 January 2016
Definitely visit this historic Mosque if you are in Delhi and don't forget to enjoy the birds eye view of Old Delhi from one of it's Minar!
Chetu19
9 October 2015
Walking distance from chandni chowk metro station and Red fort. I had been during Ramzan. The crowd was so much that its a delight to watch. Have food @ karim. Parcel it.
Shantanu Srivastava
7 August 2014
Also, now that you're here and want lip-smacking non-veg food, do try Karim's or Jawahar in the lane opposite to Gate #1. Classics.
Swen Graham
17 December 2014
You can climb the minarets for a small fee and a decent amount of heavy breathing. The view is worth it.
Veysel Soylu
9 April 2017
"Tam adı Masjid-i Jahān-Numā, bilinen adıyla Jama (Cemaat) Camiidir. Eski Delhi'nin başlıca en büyük camiidir. Hindistan’ın Beşinci Babür İmparator’u Şah Cihan tarafından yaptırılmıştır.
Frankspotting @teporingo Carlos Alberto
Una mesquita de alto tránsito con historia y 3 estilos arquitectónicos cerca del mercado de especias. Lleva ropa que cubra hombros y piernas particularmente mujeres puedes rentas telas para cubrirte.
WelcomHeritage Haveli Dharampura

$139 شروع ہو رہا ہے

Aiwan-e-Shahi

$30 شروع ہو رہا ہے

Hotel Al Gulzar

$28 شروع ہو رہا ہے

Hotel Tara Palace Chandni Chowk

$28 شروع ہو رہا ہے

Hotel Arina Inn

$26 شروع ہو رہا ہے

Hotel Wall City

$36 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
لال قلعہ

کے نزدیک واقع لال قلعہ مغلیہ سلطنت کے سنہری دور کی یادگار ۔اسے سترو

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
موتی مسجد (لال قلعہ)

موتی مسجد لال قلعہ، دہلی میں واقع سنگ مرمر کی ایک خوبصورت تاریخی مس

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
فتحپوری مسجد

فتحپوری مسجد فتحپوری بیگم کی طرف سے 1650ء میں بنایا گیا تھا جو ش

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Nigambodh Ghat

Nigambodh Ghat is located on the banks of the Yamuna river coast in

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Raj Ghat and associated memorials

Raj Ghat (Hindi: राज घाट) is a memorial to Mahatma Gandhi. It is a bla

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Agrasen ki Baoli

Agrasen ki Baoli (also known as Agrasen ki Baoli), designated a

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
ہنومان مندر، کناٹ پلیس

ہنومان مندر، کناٹ پلیس (انگریزی: Hanuman Temple, Connaught Place)

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Triyuginarayan Temple

Triyuginarayan Temple (Sanskrit:

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مراد پاشا مسجد

مراد پاشا مسجد ( لاطینی: Murat Pasha Mosque) ترکی کا ایک مسجد

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد کبود

مسجد کبود (انگریزی: Blue Mosque, Tabriz) ایران کا ایک مسجد جو ایرا

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
جمالی کمالی مسجد اور مقبرہ

جمالی کمالی مسجد اور مقبرہ (انگریزی: Jamali Kamali Mosque and Tom

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد حسن ثانی

منفرد طرز تعمیر کی حامل مسجد حسن الثانی مراکش کے شہر کاساب

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Mosque of Cristo de la Luz

Christ of the Light or Cristo de la Luz is the only of the ten former

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں