مسجد حسن ثانی

منفرد طرز تعمیر کی حامل مسجد حسن الثانی مراکش کے شہر کاسابلانکا میں واقع ہے۔ اس مسجد کا ڈیزائن فرانسیسی ماہر تعمیرات مائیکل پنیسو نے تیار کیا۔ اس نے مسجد کے ڈیزائن کی تیاری میں اسلامی فن تعمیر سے مدد لی۔ مسجد میں ایک لاکھ سے زائد نمازیوں کی گنجائش ہے۔

یہ مسجد الحرام کے بعد دنیا کی دوسری سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس کی تعمیر پر 80 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی۔ اس مسجد کا مینار دنیا کا سب سے بلند مینار ہے جس کی بلندی 210 میٹر(689 فٹ) ہے۔ اس مسجد کی تعمیر اس طرح کی گئی ہے کہ اس کا نصف حصہ سمندر سے حاصل کی گئی زمین پر اور نصف حصہ بحر اوقیانوس کی سطح پر ہے۔ اس کے فرش کا ایک حصہ شیشے کا ہے جہاں سے سمندر کا پانی دکھائی دیتا ہے۔

اسلامی فن تعمیر کے ساتھ ساتھ یہ مسجد کئی جدید سہولیات سے بھی مزین ہے جن میں زلزلے سے محفوظ ہونا، سردیوں میں فرش کا گرم ہونا، برقی دروازے اور ضرورت کے مطابق کھولنے یا بند کرنے کے قابل چھت شامل ہیں۔

اس کا طرز تعمیر اسپین میں قائم الحمرا اور مسجد قرطبہ سے ملتا جلتا لگتا ہے۔ مسجد کے مینار سے سبز رنگ کی شعاع کا اخراج ہوتا ہے اور یہ شعاع نہایت دور سے دیکھی جا سکتی ہے اور اس سے شہر کے رہنے والوں کو قبلے کی سمت کا اندازہ ہوتا ہے۔

مسجد کے تعمیراتی کام کا آغاز 12 جولائی 1986ء کو کیا گیا اور افتتاح سابق شاہШаблон:زیر مراکش حسن ثانی کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر 1989ء میں کیا جانا تھا لیکن مسجد کے تعمیراتی کام میں تاخیر کے باعث اس کا افتتاح 30 اگست 1993ء کو ہوا۔ مسجد کی تعمیر میں مراکش بھر کے 6 ہزار ماہرین نے 5 سال تک محنت کی۔

بیرونی روابط

  • حسن ثانی مسجد Sacred Destinations کی ویب سائٹ پر مضمون، تصاویر و نقشہ جات کے ساتھ
Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Jesse Lane
17 April 2017
Truly one of the most beautiful religious buildings I've ever seen. One of the few mosques in the world that's open to non-muslims, so it's absolutely worth taking the tour.
Noah Weiss
12 January 2016
One of the most amazing buildings I've ever seen. The scale is hard to comprehend. It took 7 years of 13,000 people working 24x7 to build it... In 1993. Worth the trip to Casablanca for.
Nam Nắn Nót
10 June 2019
If u are Muslim or not,this is must go place when u visit Casablanca.Huge space inside & outside.Pay 130dirham if u want to go inside(nice construction style).They will close at 1.00pm for praying
Matthias
16 December 2018
Casablanca itself didn’t really impress us but this mosque was pretty much worth the trip by itself.The sheer size is really impressive but the detail that went into the design is at least as amazing.
Vincent Chan
16 May 2018
Go early to escape the crowds! Take the tour if you want to discover the inner workings. Don’t forget to spend some time by the seaside boulevard leading from the mosque too!
Murat
1 May 2015
The only touristic attraction in the city, and it is quite impressive both inside and outside. A'must' see place. Non-muslims are allowed.
8.6/10
Diego Sánchez, Maria Ignatieva اور 19,528 زیادہ سے زیادہ لوگ یہاں آئے ہیں
The Seven Hotel

$64 شروع ہو رہا ہے

Ennasma

$22 شروع ہو رہا ہے

Hotel Washington

$64 شروع ہو رہا ہے

Hotel Colisee

$35 شروع ہو رہا ہے

Hotel Casablanca

$46 شروع ہو رہا ہے

Hotel Majestic

$23 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Phare D'El Hank

Phare D'El Hank سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے ، کاسا بلانکا ، مراکش

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Casablanca Cathedral

Casablanca Cathedral (French: Eglise Sacré-Cœur de Casablanca), c

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Royal Palace of Casablanca

Royal Palace of Casablanca سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے ، کاسا بلانکا

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Ain-Diab Circuit

The Ain-Diab Circuit was a Formula One road circuit built in 1957,

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Ahl al Oughlam

Ahl al Oughlam is an important archaeological site and

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
محمد خامس بین الاقوامی ہوائی اڈا

محمد خامس بین الاقوامی ہوائی اڈا (فرانسیسی: Mohammed V Inte

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Russian Orthodox Church in Rabat

Holy Resurrection Church in Rabat is the first and actually the only

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Chellah

Chellah, (العربية. شالة) or Sala Colonia is a necropolis and comple

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مراد پاشا مسجد

مراد پاشا مسجد ( لاطینی: Murat Pasha Mosque) ترکی کا ایک مسجد

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
جمالی کمالی مسجد اور مقبرہ

جمالی کمالی مسجد اور مقبرہ (انگریزی: Jamali Kamali Mosque and Tom

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد کبود

مسجد کبود (انگریزی: Blue Mosque, Tabriz) ایران کا ایک مسجد جو ایرا

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Mosque of Cristo de la Luz

Christ of the Light or Cristo de la Luz is the only of the ten former

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
جامع مسجد دہلی

مسجد جہاں نما، جو جامع مسجد دہلی کے نام سے مشہور ہے، بھارت کے دارالحکو

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں