سنھ گڑھ

سنھ گڑھ (لفظی معنی: شیر کا قلعہ) ایک پہاڑی قلعہ ہے جو بھارتی شہر پونہ سے جنوب مغرب میں تقریباً پچیس کلومیٹر دور واقع ہے۔ اس قلعے کے متعلق دستیاب معلومات سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس کی تعمیر دو ہزار برس قبل ہوئی تھی۔ کونڈی نیشور مندر کے غار اور کندہ کاریاں اس کا واضح ثبوت ہیں۔ سینھ گڑھ کو پہلے کونڈھانا کہا جاتا تھا۔ اس قلعے نے تاریخ کی متعدد اہل جنگیں دیکھی ہیں جن میں سب سے مشہور جنگ سنہ 1670ء کا معرکہ سینھ گڑھ تھی۔ سہیادری پہاڑوں میں بھولیشور سلسلہ کی ایک چٹان کے اوپر واقع یہ قلعہ سطح زمین سے 760 میٹر اونچا اور سطح سمندر سے 1312 میٹر بلند ہے۔

سنھ گڑھ قلعہ کی تعمیر کا مقصد قدرتی تحفظ فراہم کرنا تھا کیونکہ اس کا نشیبی ڈھلوان بہت زیادہ تھا۔ اسی بنا پر صرف اہم مقامات پر ہی دیواریں اور برج تعمیر کیے گئے ہیں۔ قلعے میں داخل ہونے کے دو دروازے ہیں، کلیان دروازہ اور پونہ دروازہ۔ کلیان دروازہ جنوب مشرق میں اور پونہ دروازہ شمال مشرق میں پڑتا ہے۔ مرہٹہ سلطنت میں اس قلعے کو ایک اور امتیاز حاصل، وہ یہ کہ قلعہ سینھ گڑھ مرہٹوں کے زیر تسلط دیگر اہم قلعوں مثلاً قلعہ راج گڑھ، قلعہ پورندر اور قلعہ تورنا کے عین وسط میں واقع تھا۔

تاریخ

ابتدا میں اس قلعہ کو مشہور بودھ سنت کونڈنیہ کے نام پر کونڈھانا کہا جاتا تھا۔ کونڈی نیشور مندر میں موجود غار اور کندہ کاریاں بتاتے ہیں کہ یہ قلعہ غالباً دو ہزار برس قبل تعمیر کیا گیا تھا۔ سنہ 1328ء میں محمد بن تغلق نے اس قلعہ کو کولی قوم سے حاصل کیا تھا۔

ابراہیم عادل شاہ اول کے کماندار کی حیثیت سے شاہ جی بھوسلے خطہ پونہ کے مختار تھے۔ شاہ جی کے فرزند شیواجی نے عادل شاہی سلطنت کے خلاف علم بغاوت بلند کیا اور اپنی علاحدہ سلطنت کے قیام کے لیے کوشاں ہوئے۔ سنہ 1647ء میں شیواجی نے عادل شاہی سردار اور ناظم قلعہ شیدی ملک امبر سے یہ کہہ کر قلعہ حاصل کر لیا کہ شاہ جی بھوسلے کے فرزند کی حیثیت سے وہ قلعہ کا بہتر دفاع کر سکتے ہیں۔

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Akash Thakur
11 August 2015
Good scenic spot. Great for trekking. Visit this place during rainy season. Try Kanda bhajjiya, bhakar pitla and Tea offered by vendors. It's one of the heavenly place to be. Whole day needed to roam.
Rishi J
22 April 2012
Get to know about a Fort,The closest & easiest around Pune,Vehicles can get you right at the top & counter for a tiring hike.Once there have 'Kanda bhaji',Dahi & 'Pithla-Bhakri' [Spare:3-4 hrs]
Rituja Marathe
23 December 2013
For a perfectly adventurous Weekend, go climbing!! Amazing view, quiet, and the kanda bhajee and pithla bhakri are totally worth the time and efforts!
Aditya Singhvi
6 January 2014
Be sure to enter before 5pm. The food is good and filling. Make sure you have the curd and buttermilk. Thecha is a must too
Neeraj Ram
18 August 2014
Awesome place is you wanna go for trekking. If you wanna take a day off, this is the perfect place to go with ur friends.????
Suresh Gunawardana
9 June 2013
Very steep climb. Slippery in rainy season. But excellent experience. It will not take that much time to climb upto the fort
نقشہ
0.2km from 9Q73+VQP, Ghera Sinhagad, Maharashtra 411025، بھارت ہدایات حاصل کریں
Fri 1:00 PM–2:00 PM
Sat 6:00 AM–7:00 PM
Sun 5:00 AM–7:00 PM
Mon Noon–5:00 PM
Tue 8:00 AM–10:00 AM
Wed 6:00 AM–10:00 AM

Sinhagad Fort پر Foursquare

سنھ گڑھ پر Facebook

Pratikruti The Lakeview Resort

$32 شروع ہو رہا ہے

Clover Home Service Apt

$46 شروع ہو رہا ہے

OYO 1065 Hotel HMR Royal Inn

$20 شروع ہو رہا ہے

OYO 10352 Hotel Vishwas

$25 شروع ہو رہا ہے

Hotel Arambh

$20 شروع ہو رہا ہے

Hotel HMR Royal Inn

$24 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Parvati Temple

The Parvati Temple is a prominent Hindu temple in the southeast part

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
شنیوار واڑہ

شنیوار واڑہ صوبہ مہاراشٹر کے شہر پونہ میں واقع ایک تاریخی قلعہ نما ع

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
آغا خان محل

آغا خان محل (Aga Khan Palace) سلطان محمد شاہ آغا خان سوم نے پونے،

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Malhargad

Malhargad is a hill fort in western India near Sasvad, 30 kilometres

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
قلعہ رائے گڑھ

قلعہ رائے گڑھ ایک پہاڑی قلعہ جو صوبہ مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ میں

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Visapur Fort

Visapur fort (also called Visapoor fort) is a hill fort near Visapur

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Bhaja Caves

Bhaja Caves or Bhaje caves (Marathi: भाजा) is a group of 22 rock-cu

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
National War Memorial Southern Command

The National War Memorial Southern Command is a war memorial in Pune

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Alba Carolina Citadel

The Alba Carolina Citadel (Romanian: Cetatea Alba Carolina) is a

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Fort Copacabana

Fort Copacabana (Portuguese: Forte de Copacabana, IPA: ]) is a

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Kilitbahir Castle

Kilitbahir Castle (Turkish: Kilitbahir Kalesi) is a fortress on the

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Belém Tower

Belém Tower (in Portuguese Torre de Belém, pron. Шаблон:IPA2) is a fo

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Castillo de Alcalá la Real

Castillo de Alcalá la Real (or Fortaleza de La Mota) is a castle in

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں