سنان پاشا مسجد (استنبول)

سنان پاشا مسجد
frameless
بنیادی معلومات
مقام استنبول، ترکی
متناسقات 41°02′32″N 29°00′22″E / 41.042343°N 29.006245°E / 41.042343; 29.006245
مذہبی انتساب اسلام
ملک ترکی
مذہبی یا تنظیمی حالت فعال
تعمیراتی تفصیلات
معمار معمار سنان پاشا
نوعیتِ تعمیر مسجد
طرز تعمیر عثمانی طرز تعمیر
سنگ بنیاد 958ھ/ 1551ء
سنہ تکمیل 962ھ/ 1555ء
تفصیلات
مینار 1
Warning: Page using سانچہ:Infobox religious building with unknown parameter "image_size" (this message is shown only in preview).

سنان پاشا مسجد (ترکی زبان: Sinan Paşa Camii) استنبول کے بیشکتاش ضلع میں واقع ایک تاریخی مسجد ہے جو سولہویں صدی عیسوی کے نصفِ اول کے بعد تعمیر کی گئی۔

محل وقوع

سنان پاشا مسجد استنبول کے گنجان آباد ضلع بیشکتاش میں واقع ہے۔ مسجد سے ملحقہ ایک گلی میں ترک امیر البحر خیر الدین بارباروسا کا مقبرہ موجود ہے۔

تاریخ

مسجد کی تعمیر کا حکم عثمانی امیرالبحر سنان پاشا (عثمانی امیرالبحر) نے دیا اور اِس مسجد کی تعمیر کا آغاز 958ھ/ 1551ء میں ہوا اور 4 سال کی مدت میں 962ھ/ 1555ء میں اِس کی تعمیر مکمل ہوئی۔ اِس مسجد کا ماہر تعمیرات معمار سنان پاشا تھاجس نے عثمانی طرز تعمیر میں بہترین اور جامع انداز کی شاہکار مساجد اپنی نگرانی میں تعمیر کروائیں۔

ہیئتِ عمارت

مسجد کی عمارت سادہ خشتی ہے۔ رقبہ چوکور نما احاطہ کا ہے۔ مسجد کا ایک مینار ہے اور ایک بڑا گنبد ہے جس کا اندرونی چھوٹا گنبد دائروی انداز کا کاشی کار ہے۔ بڑے گنبد سے ملحق چھوٹے گنبد بھی بنائے گئے ہیں۔ مسجد کی اندرونی دیواریں نیلی کاشی کار ٹائیل سے مزین کی گئی ہیں۔ محراب خوبصورت نیلی کاشی کار ٹائیلوں سے منقش ہے۔ مسجد کے صحن میں برآمدے بنائے گئے ہیں اور وسط میں ایک فوارہ موجود ہے۔ برآمدوں میں ڈاٹ نما کھلے دروازوں کو آہنی سلاخوں کے ذریعے مضبوط کیا گیا ہے۔ مسجد کے اندرون سرخ قالین بچھائے گئے ہیں۔ اندرونی جانب ایک بڑا دائروی فانوس آویزاں ہے۔

نگارخانہ

مزید پڑھیے

  • ترکی
  • فہرست ترکی کے شہر

حوالہ جات

زمرہ:استنبول کی عثمانی مساجد زمرہ:ترکی کی مساجد زمرہ:معمار سنان پاشا کی عمارات


Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Ömer Serez
26 December 2016
1550-53 yılları arasında Kaptan-ı Derya Sinan Paşa tarafından yaptırılmıştır. Sinan Paşa Üsküdar'daki Mihrimah Sultan Camisi'ne gömüldü. Cami ise 1555 yılında tamamlandı.
Ebubekir Şimşek
27 September 2014
Sinan'in ilginc bi sekilde 6 ayakli plan tipi denemesi yaptigi, tugla malzeme kullandigi ve su tahliyesinde buyuk problemleri olan camidir.
Burak Şengür1987
16 May 2014
Besiktasimizin ve civarin en buyuk camisi sinanpasa cuma namazı camisi olarak inşaa etmis ruhu şad olsun inşaallah.
Fatih YEGİN
19 November 2015
Tarihi camilerin genelinde bu hava var, ve malesef bu hava yeni yapilan camilerimizin çok azında mevcut.
Murat Dinc
15 March 2013
Burda cuma namazı farklı kesimlerin biraraya gelmesiyle birlikteliğin pekişmesi güzel bir duygu, tatmak lazım..
???? ???? ????????????????????????????????????
Edirne Üç Şerefeli camiyi andıran mimarisiyle insana huzur veriyor.
Tugra Hotel

$39 شروع ہو رہا ہے

Hotel Yesilpark

$47 شروع ہو رہا ہے

Best Nobel Hotel 2

$46 شروع ہو رہا ہے

Star City Hotel

$70 شروع ہو رہا ہے

Babel Park Hotel

$70 شروع ہو رہا ہے

Tugra Hotel

$0 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Beşiktaş Sahili

Beşiktaş Sahili سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے ، Istanbul ، ترکی میں Ma

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Ertuğrul Tekke mosque

The Ertuğrul Tekke Mosque, (Turkish: Ertuğrul Tekke Camii), is an O

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
دولماباغچہ محل

دولماباغچہ محل یا دولمہ باغچہ سرائے (ترکی زبان: Dolmabahçe Sarayı

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
یلدز حمیدیہ مسجد

یلدز حمیدیہ مسجد (انگریزی: Yıldız Hamidiye Mosque) ترکی کا ایک م

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Yıldız Palace

Yıldız Palace (Turkish: Yıldız Sarayı, IPA: ]) is a vast complex of fo

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
چراغاں محل

چراغاں محل (Çırağan Palace) (ترکی:

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Küçük Mecidiye Mosque

The Küçük Mecidiye Mosque (Turkish: Küçük Mecidiye Camii) is an Ottom

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Dolmabahçe Clock Tower

Dolmabahçe Clock Tower (Türkçe. Dolmabahçe Saat Kulesi) is a clock tow

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
فاتح مسجد، استنبول

متناسقات: 41°1′11″N 28°56′59″E / 41.01972°

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مہر ماہ سلطان مسجد (ادرنہ کاپی)

مہر ماہ مسجدMihrimah Mosque 300pxمہر

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد محمد علی

مسجد محمد علی ( عربی: مسجد محمد علي) مصر کا ایک معماری ہندسیات جو محا

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
اسلامی مرکز واشنگٹن

مرکزШаблон:زیر اسلامی واشنگٹن ریاستہائے متحدہ امریکہ کے

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
بابری مسجد

framepx|thumb|left|بابری مسجد مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر نے 16

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں