رنی کوٹ

رنی کوٹ قلعہ (Ranikot Fort) ضلع جامشورو، سندھ، پاکستان میں ایک تاریخی قلعہ ہے۔ اسے عظیم دیوارسندھ (The Great Wall of Sindh) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا احاطہ تقریبا 26 کلومیٹر (16 میل) ہے۔ 1993ء سے یہ یونیسکو کی مجوزہ عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل ہے۔

تاریخ

اس قلعے کی تعمیر کے بارے میں بہت سی قیاس آرائیاں ہیں مگر یہ بات یقین سے نہیں کہی جاسکتی کہ قلعہء رنی کوٹ کی بنیاد کس نے اور کب رکھی تھی اور کس دشمن سے بچنے کیلئے رکھی تھی چونکہ یہ معلومات تاریخ کے اوراق میں دفن ہوچکی ہیں، شاید ہمیشہ کے لئے، تاہم محکمہء آثارِ قدیمہ کی کھدائی کے دوران ملنے والے اشارات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ دو ہزار سال سے بھی بہت پہلے تعمیر کیا گیا تھا، مگر حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس قلعے کا ذکر تاریخ میں صرف اس وقت سے ملتا ہے جب میرپورخاص کے میر شیر محمد تالپور نے اٹھارویں صدی میں اس قلعے کی مرمت کروائی اور اس قلعے میں ایک اور چھوٹے قلعے 'میری' میں رہائش اختیار کی

مزید دیکھیے

  • فہرست پاکستان کے مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
ابھی تک رنی کوٹ کیلئے کوئی اشارے اور اشارے نہیں ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ ساتھی مسافروں کے لئے مفید معلومات پوسٹ کرنے والے پہلے شخص ہو؟ :)
Dreamworld Resort Hotel and Golf Course

$66 شروع ہو رہا ہے

Ramada Plaza Karachi

$142 شروع ہو رہا ہے

The Enterprise

$115 شروع ہو رہا ہے

Days Inn Hotel

$64 شروع ہو رہا ہے

Royal Inn Guest House

$49 شروع ہو رہا ہے

Hiltop Hotel

$43 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Tombs of Talpur Mirs

The Tombs of Talpur Mirs (also referred to as Cubbas) are a collection

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مکلی قبرستان

مکلی قبرستان مکلی ٹھٹہ کے قریب واقع ہے۔ یہ قبرستان، جس میں لاکھو

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
چوکنڈی قبرستان

چوکنڈی قبرستان (انگریزی: Chaukhandi tombs) پاکستان کا ایک tomb ہے۔

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مزار قائد

مزار قائد سے مراد بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی آخری آ

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Saint Patrick's Cathedral, Karachi

St. Patrick’s Cathedral, the seat of the Roman Catholic Archdiocese o

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد طوبٰی

طوبٰی مسجد پاکستان کے شہر کراچی میں واقع ایک خوبصورت مسجد جو مقا

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
قومی عجائب گھر پاکستان

قومی عجائب گھر پاکستان کراچی کے ریڈزون میں واقع پرانی تفریح گاہوں میں

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Landhi Korangi Zoo

Landhi Korangi Zoo (Urdu: لانڈھی کورنگی چڑیاگھر), established in 199

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Alba Carolina Citadel

The Alba Carolina Citadel (Romanian: Cetatea Alba Carolina) is a

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Fort Copacabana

Fort Copacabana (Portuguese: Forte de Copacabana, IPA: ]) is a

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Kilitbahir Castle

Kilitbahir Castle (Turkish: Kilitbahir Kalesi) is a fortress on the

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Belém Tower

Belém Tower (in Portuguese Torre de Belém, pron. Шаблон:IPA2) is a fo

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Castillo de Alcalá la Real

Castillo de Alcalá la Real (or Fortaleza de La Mota) is a castle in

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں