نقش جہاں میدان

نقش جہاں میدان ((Persian: میدان نقش جهان‎ Maidān-e Naqsh-e Jahān; trans: "Image of the World Square")عام طور پر شاہ میدان (Royal Square)کے نام سے بھی جاناجاتاہے ایران کے شہر اصفہان میں واقع ہے۔ نقش جہاں میدان عام طور پر شاہ کے میدان سے موسوم ہے جو کہ ایران کے شہر اصفہان میں واقع ہے اسے 1598 سے 1629 کے دوران تعمیرکیاگیاتھا۔ اس کی چوڑائی 160 ضرب 508 میٹر ہے اور دنیاکے بڑے میدانوں میں اسکاشمارہوتاہے۔ یہ ایک اہم تاریخی عمارت ہے جس کو ماضی میں چوگان کھیلنے کیلئے استعمال کیاجاتاتھا۔ اس عمارت کے گرد اہم تاریخی عمارات موجود ہیں جن کو صفوی دور میں تعمیرکیاگیاتھا۔ اس کے جنوب میں مسجد شاہ، مغرب میں علی قاپو محل، مشرق میں شیخ لطف اللہ کی مسجد واقع ہیں جبکہ اسکی شمالی طرف سے اصفہان کے مرکزی بازار سے ملاہواہے۔ صفوی دور حکومت سے قبل یہ میدان ایک باغ تھا۔ فارس کے لوگ جہاں تفریح اور جشن وغیرہ منانے کے علاوہ فارس کا اہم کھیل چوگان کھیلاکرتے تھے آج بھی چوگان کی گیند پھینکنے کی جگہ اس میدان میں دیکھی جاسکتی ہے۔ بیس ہزار کے ایرانی ریال کے بینک نوٹ کی پشت پر اس میدان کو دکھایاگیاہے۔

تاریخ

1598میں شاہ عباس نے دارالحکومت کو قزوین سے اصفہان منتقل کرنے کا منصوبہ بنایااور ایک مکمل و بھرپور شہر کی تعمیر کا آغاز کرنے کیلئے اس نے اصفہان میں زائندہ رود(زندگی دینے والادریا) کے نزدیک زرخیززمین کا انتخاب کیا۔ اس سے اسکامقصد مستقبل میں ازبک و عثمانیوں سے حملوں سے بچنا اور اس کے ساتھ ساتھ خلیج فارس جو کہ ڈچ اور ایسٹ انڈیاکمپنی کیلئے نہائت اہمیت کی حامل بن گئی تھی پر زیادہ سے زیادہ انتظامی تسلط حاصل کرناتھا۔اس عظیم منصوبے کیلئے ایک ذہین مہندس شیخ بہائی (بہاالدین عامیلی) کو ذمہ داری سونپی گئی۔

طرفین کی اہم عمارات

میدان یا شاہی میدان

میدان جسے شاہی میدان بھی کہاجاتاہے عمومی طور پر اس جگہ شاہ عام لوگوں سے ملاقات کیاکرتاتھا۔ اس کے ایک طرف دو منزلہ دکانیں جن کی تعداد دو سینکڑہ تھی۔ لوگ وہاں کاروبار کرتے تھے۔ یہ میدان ایک بہترین تفریح گاہ اور کاروباری مرکز تھی۔ ایک بار پرتگال کے سفیر گارسیا د سیلوا نے کہاتھا کہ:

"اصفہان کے لوگ غیرملکی سیاحوں اور تاجرون سے لین دین نہائت بہترین انداز میں کرتے ہیں"
میدان کا وسیع و عریض منظر

مسجد شاہ

مسجد شاہ کی حیثیعت نقش جہاں میدان میں انگوٹھی میں نگینے جیسی تھی۔ اس مسجد کوعرصہ دراز سے جامع مسجد میں تبدیل کردیاگیاتھا۔ اسکی تعمیر کا مقصد دنیابھر میں اسکی عظمت کے چرچے اور مذہبی رسومات کی ادائگی تھا۔ تاہم اسکا گنبد اصفہان کی تمام مساجد کے گنبدوں سے بڑاتھا۔ اس مسجد کو بطور مدرسہ بھی استعمال کیاجاتاہے۔

شیخ لطف اللہ مسجد

نقش جہاں میدان میں تعمیر چار اہم یادگار تعمیرات میں سے ایک شیخ لطف اللہ کے نام سے موسوم مسجد بھی ہے۔ اسے محل کے بالمقابل تعمیر کیاگیاتھا اسکا مقصد شاہ اور شاہ سے منسلک خاص افراد کیلئے علیحدہ مسجد و عبادت گاہ مخصوص کرناتھا اس کے برعکس مسجد شاہ عوامی مسجد تھی۔ اس مسجد کاکوئی مینارنہیں تھا اور رقبے کے لحاظ سے بھی نہائت چھوٹی تھی۔ شاہ عباس نے اسے اپنی حرم کی خواتین کیلئے مخصوص کیاہواتھا۔ عام لوگوں کو یہاں تک پہنچنے کی اجازت نہیں تھی۔

عالی قاپو محل

علی قاپو محل شاہ کی رہائشگاہ کے طور پر مستعمل تھا۔ عالی قاپو دو الفاظ کا مجموعہ ہے جس کے معنی ہیں بلند بارگاہ۔ اس محل میں امراء اور غیرملکی سفراء سے شاہ ملاقات کرتاتھا۔ شاہ عباس صفوی نے پہلی بار اس محل میں 1005 ہجری شمسی یعنی 1597 عیسوی میں جشن نو روز(نئے سال کا جشن)برپا کیاتھا۔اس محل کی چھٹی منزل خاص مہمانوں کیلئے مخصوص اور عام طور پر دعوتوں کا اہتمام بھی یہیں ہوتاتھا۔چھٹی منزل کو ہجرہء موسیقی بھی کہاجاتاتھاکیونکہ بہت سے سازندے وہاں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے اور گویے نغمہ سرائی کرتے تھے۔جبکہ اس محل کی بالائی دالانوں سے شاہ میدان میں چوگان کے کھیل کا نظارہ کیاکرتاتھا۔

اصفہان کا بازار

اصفہان کا بازار ایران کا روائتی تاریخی بازار ہے اور مشرق وسطیٰ کے بڑے بازاروں میں اس کا شمارہوتاتھا۔ صفوی دور اور سلجوقی دور حکومت میں اس پر خاص توجہ دی گئی۔ یہ آج بھی کافی طور پر اصلی حالت میں بحال کیاگیاہے۔ اس کی ایک گلی جو کہ دو کلومیٹر طویل ہے نئے اور پرانے اصفہان کو باہم منسلک کرتی ہے۔

حوالہ جات

  1. نقش جہاں میدان کا تعارف
Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Ma Hi
22 November 2016
The most important and beautiful square in the world! Breathtaking architecture & historical place. visit all the buildings around here! bazaar is also beside here! Lovely and enjoyable!
Ma Hi
22 November 2016
Just walk around and you will be lost in history! You can relax somewhere and watch the place , feel the life that goes around you!beautiful experience! Love it!
Alexander Pache
8 September 2014
Just stroll around and soak up the history the place inherits. After sunset relax somewhere close to Imam Mosque and get lost in interesting chats with friendly locals.
Semira K
16 August 2014
Every inches of this square has a history behind, it can be assumed as a historical complex so highly recommended for tourist to pay a visit ,UNESCO World Heritage Site
Mahdib17
24 March 2016
A must-go place. Buy Gaz and eat traditional safron icecream here. I love it here ????????
Elham Y
11 January 2015
The most amazing historical square in the world ! Highly recommended to visit.
Movenpick Hotel & Resort Al Bida'a Kuwait

$228 شروع ہو رہا ہے

Flowers INN Apartment Salmiya

$0 شروع ہو رہا ہے

Grand Hotel

$131 شروع ہو رہا ہے

Holiday Inn Kuwait

$188 شروع ہو رہا ہے

Spice Boutique Hotel

$139 شروع ہو رہا ہے

Al Muhanna Plaza Luxury Plus

$99 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
شاہ مسجد (مسجد)

شاہ مسجد (فارسی زبان میں: مسجدِ شاه) ایران کے شہر اصفہان میں می

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
شیخ لطف اللہ مسجد

شیخ لطف اللہ مسجد ایران کے صفوی دور کی عظیم تعمیرات میں سے ایک ہے جو

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Si-o-se Pol

The Si-o-se Pol (Persian: سی وسه پل, pronounced ], which means 33 Bri

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Joui Bridge

Joui Bridge ( Persian: پل جویی Pol-e Joui ), also called the Choob

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Khaju Bridge

Khaju Bridge (Persian: پل خواجو pol-e khajoo) is one of the most f

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Tappeh Sialk

Sialk is a large ancient archeological site in the suburbs of the city

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Karun-3 dam

The Karun-3 dam is a hydroelectric dam on the Karun river in the

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Khan el-Khalili

Khan el-Khalili (Arabic: خان الخليلي‎) is a major souk in the Islamic

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد و مدرسہ سلطان حسن

مسجد و مدرسہ سلطان حسن ( عربی: مسجد ومدرسة السلطان حسن) مصر

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Zelve Monastery

Zelve Monastery was carved into the rock in pre-Iconoclastic times.

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
کونارک سوریا مندر

کونارک سوریا مندر (انگریزی: Konark Sun Temple) بھارت کا ایک مندر جو

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Delos

The island of Delos (Ελληνικά. Δήλος, Dhilos), isolated in the centr

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں