دریائے جمنا

کوہ ہمالیہ کے علاقہ جمنوتری سے نکلتا ہے۔ اور 850 میل جنوب کی طرف بہتا ہوا الہ آباد کے مقام پر دریائے گنگا سے جا ملتا ہے۔ ہندو اس مقام کو بہت متبرک خیال کرتے ہیں۔ دہلی ، برنداون ، متھرا ، اور آگرہ ، اسی دریا کے کنارے آباد ہیں۔ الہ آباد سے متھرا تک اس میں کشتیاں چل سکتی ہیں۔ چنبل ، بیتوا اور کین سون دریائے جمنا کے معاون ہیں جو بندھیا چل سے نکلتے ہیں۔ ہندو گنگا کی طرح جمنا کو بھی مقدس سمجھتے ہیں۔ کانپور کے قریب دریائے جمنا سے نہر جمن شرقی نکالی گئی ہے۔جو گنگا اور جمنا کے درمیانی دوآبہ کو سیراب کرتی ہے۔ دہلی سے ذرا نیچے نہر آگرہ بھی دریائے جمنا ہی سے نکالی گئی ہے۔


Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
ابھی تک دریائے جمنا کیلئے کوئی اشارے اور اشارے نہیں ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ ساتھی مسافروں کے لئے مفید معلومات پوسٹ کرنے والے پہلے شخص ہو؟ :)
The Legend Hotel

$71 شروع ہو رہا ہے

OYO 12446 Shree Sai Guest House

$27 شروع ہو رہا ہے

Oyo Rooms Mumfordganj Abkari Chauraha

$17 شروع ہو رہا ہے

Kunjpur Guest House

$27 شروع ہو رہا ہے

Hotel Imperial House

$37 شروع ہو رہا ہے

OYO 1806 Hotel Platinum House

$31 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
وندھیہ سلسلہ کوہ

وندھیہ سلسلہ کوہ پہاڑ

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
گیان واپی مسجد

گیان واپی مسجد (Gyanvapi Mosque) وارانسی، اتر پردیش، بھارت میں واقع

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
الہ آباد قلعہ

الہ آباد قلعہ بھارت کے شہر الہ آباد میں واقع مغل دور کا ایک فصیل بند ق

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Nai-Gadhi Fort

Nai-Gadhi Fort سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے ، Niagurhi ، انڈیا میں

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
عطاء اللہ مسجد، جونپور

عطاء اللہ مسجد جون پور، جونپور ضلع، اتر پردیش، بھارت میں موجود ا

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
وارانسی

بنارس (ہندی: काशी) اتر پردیش بھارت کا ایک تاریخی شہر ہے۔ اس کا ایک او

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Dhamek Stupa

Dhamek Stupa (also spelled Dhamekh and Dhamekha) is a massive stupa

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
کاشی وشوناتھ مندر

کاشی وشوناتھ مندر جسے کئی بار سنہری مندر بھی کہا جاتا ہے، موجودہ

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
دریائے اردن

دریائے اردن (امریکی انگریزی: Jordan River, برطانوی انگریزی: River