مسجد کوبے

کوبے مسجد (جاپانی: 神戸モスク) جاپان کے شہر کوبے میں واقع ایک مسجد ہے جو اکتوبر 1935ء میں تعمیر کی گئی۔ اسے جاپان کی پہلی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ کوبے مسلم مسجد کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔

اس کی تعمیر اسلامی مجلس کوبے کی جانب سے 1928ء سے 1935ء میں اس کی تکمیل تک ہونے والے مالی تعاون اور جمع کردہ عطیات کے باعث ممکن ہو سکی۔ 1943ء میں جاپانی شاہی بحریہ نے اس مسجد پر قبضہ کر لیا تھا۔ تاہم اب اس کی مسجد کی حیثیت بحال ہے اور یہ شہر کے مسلمانوں کا مرکز ہے۔ اپنے مضبوط ڈھانچے اور بنیاد کے باعث ہانشن کے عظیم زلزلے میں بھی یہ مسجد محفوظ رہی۔ یہ مسجد روایتی ترکی انداز میں تعمیر کی گئی اور اسے چیک ماہر تعمیرات جان جوزف سواگر (1885ء تا 1969ء) نے تعمیر کیا جو جاپان میں متعدد مغربی مذہبی عمارات کے ماہر تعمیرات ہیں۔

اور دیکھو

جاپان

بیرونی روابط

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Puteri Farah
3 March 2017
The only mosque in Kobe! went here on Friday so we had the chance to listen to the Friday Prayer's Khutbah! quite an amazing experience...
Eman
5 May 2018
Wonderful ???? amazing ???? clean ???? females can pray in the second level
Muzilah M
12 April 2019
10 min walks from Exit E8 (Subway Sannomiya Station)
Tuan Stapok
3 July 2019
Alhamdulillah..boleh solat di masjid..ada org jepun kawin hari ni kat masjid ni. Alhamdulillah..
Fuyuhiko Takaya
5 January 2014
日本最初のモスクで1935年に完成。内部の見学も可能です。
Mustafa Kaplan
27 September 2019
Super bir cami
8.2/10
Nadya Popova اور 8,945 زیادہ سے زیادہ لوگ یہاں آئے ہیں
نقشہ
2 Chome-25-14 Nakayamatedōri, Chūō-ku, Kōbe-shi, Hyōgo-ken 650-0004، جاپان ہدایات حاصل کریں
Fri 9:00 AM–8:00 PM
Sat 10:00 AM–7:00 PM
Sun 10:00 AM–6:00 PM
Mon 11:00 AM–7:00 PM
Tue 11:00 AM–6:00 PM
Wed Noon–7:00 PM

Kobe Muslim Mosque پر Foursquare

مسجد کوبے پر Facebook

Kobe Plaza Hotel

$58 شروع ہو رہا ہے

Kobe Tor Road Hotel Sanraku

$67 شروع ہو رہا ہے

Candeo Hotels Kobe Tor road

$104 شروع ہو رہا ہے

Smile Hotel Kobe Motomachi

$43 شروع ہو رہا ہے

Ryotei Ryokan Toyofuku

$82 شروع ہو رہا ہے

Hostel Anchorage

$22 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Kobe Port Tower

Kobe Port Tower (神戸ポートタワー, Kōbe Pōto Tawā), a hyperboloid struct

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Nunobiki Falls

Nunobiki Falls (布引の滝, Nunobiki no Taki) is a set of waterfalls near th

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Harborland

Harborland (神戸ハーバーランド, kōbe-hābārando) is a shopping district

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
World Memorial Hall

World Memorial Hall (ワールド記念ホール, Wārudo Kinen Hōru) or World Hall is a

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Arima Onsen

is an onsen, or hot springs in Kita-ku, Kobe, Japan. This Onsen is

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Akashi Kaikyō Bridge

The Шаблон:Nihongo, also known as the Pearl Bridge, links the city

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Akashi Castle

Akashi Castle (明石城, Akashijō) is a Japanese castle in Akashi, Hyōgo

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Osaka Maritime Museum

The Osaka Maritime Museum (なにわの海の時空館, Naniwa no Umi no Jikūkan) is a

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
نیوجی مسجد

نیوجی مسجد چین کے دارالحکومت بیجنگ کی سب سے قدیم مسجد ہے جو 996ء میں

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Baitun Nur

Baitun Nur (also spelled Baitunnur or Baitun Noor) (Arabic for 'House

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
روضۂ امام حسين

روضۂ امام حسين علیہ السّلام مختلف ادوار ميں۔

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
امام علی مسجد

حضرت علی کا مزار مقدس (عربی: حرم الإمام علي‎) مسجد

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
جامع مسجد شیخ زايد

جامع مسجد شیخ زايدSheikh Zayed Grand Mosque

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں