اسلامی مرکز واشنگٹن

مرکزШаблон:زیر اسلامی واشنگٹن ریاستہائے متحدہ امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں واقع مسجد اور اسلامی ثقافتی مرکز ہے جو خیابان میساچوسٹس پر واقع ہے۔ 1957ء میں جب اس مسجد کاافتتاح ہوا تو اسے مغربی نصف کرہ کی سب سے بڑی مسلم عبادت گاہ کا اعزاز حاصل ہوا۔ یہاں جمعہ کے روز 6 ہزار افراد نماز ادا کرتے ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی میں مسجد اور اسلامی مرکز کی تعمیر کا خیال اس وقت آیا جب 1944ء میں ترکی کے سفیر منیر ارتوغن کا انتقال ہوا تو ان کی آخری رسومات کے لیے کوئی مسجد شہر میں واقع نہیں تھی۔ واشنگٹن کے سفارتی حلقوں نے مسجد کی تعمیر کے لیے اہم کردار ادا کیا اور دنیا بھر میں قائم اسلامی ممالک نے اس کی بھرپور تائید کی اور مالی امداد کے ساتھ ساتھ اس منصوبے کے لیے نامورر کاریگر بھی مہیا کیے۔ 1946ء میں مسجد کی تعمیر کے لیے موجودہ جگہ خریدی گئی اور 11 جنوری 1949ء کو مسجد اور اسلامی مرکز کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ عمارت کا نقشہ اطالوی ماہر تعمیرات ماریو روسی نے تیار کیا اور 28 جون 1957ء کو مسجد کی تعمیر مکمل ہوئی۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں اШаблон:پیشس وقت کے امریکی صدر آئزن ہاور بھی موجود تھے۔ اس مسجد کا انتظام مختلف سفارت کاروں پر مشتمل ایک انجمن سنبھالتی ہے۔ مسجد کی عمارت کے گرد دنیا بھر میں واقع اسلامی ممالک کے پرچم نصب ہیں۔ کئی اعلШаблон:ای شخصیات اس مسجد کا دورہ کر چکی ہیں جن میں امریکہ کے صدور بھی شامل ہیں۔ 11 ستمبر 2001ء کو امریکہ میں ہونے والے حملوں کے صرف چند روز بعد 17 ستمبر کو امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے مسجد کا دورہ کیا۔ مسجد کے ساتھ ساتھ اس مرکز میں ایک کتب خانہ اور تدریسی کمرے بھی ہیں جہاں علوم اسلامی اور عربی زبان سکھائی جاتی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • اسلامی طرز تعمیر
  • مساجد کی فہرست

بیرونی روابط

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Venny F. Venistine
10 July 2013
Whatta wonderful spiritual moment... Unity in diversity its all we called when we are in another country & have same spirit of welcoming Rhamadhan Kareem..
Hussein ♓️ ????
15 July 2013
Big Masque in the middle of washington DC, god bless this flag..
Yousif D
27 May 2016
Nice spiritual place!! God bless all the human races!
Matthew R
23 May 2011
Hadith lecture everyday after asr salah
Muharrem ELÇİ
3 November 2022
Çok güzel ve aşırı ihtiyaç..
Basmah S
24 November 2013
Alhamdullelah الحمد لله ????❤️
نقشہ
2551 Massachusetts Ave NW, Washington, DC 20008، ریاستہائے متحدہ ہدایات حاصل کریں
Sat 10:00 AM–8:00 PM
Sun 10:00 AM–11:00 AM
Mon 10:00 AM–1:00 PM
Tue 10:00 AM–Noon
Wed 4:00 PM–5:00 PM
Thu 9:00 AM–10:00 AM

Islamic Center of Washington پر Foursquare

اسلامی مرکز واشنگٹن پر Facebook

Willard InterContinental Washington

$504 شروع ہو رہا ہے

The Hay - Adams

$389 شروع ہو رہا ہے

Sofitel Washington DC Lafayette Square Hotel

$467 شروع ہو رہا ہے

W Washington D.C.

$395 شروع ہو رہا ہے

JW Marriott Washington, DC

$349 شروع ہو رہا ہے

BridgeStreet at Woodward Building Apartment

$319 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Van Ness Mausoleum

The Van Ness Mausoleum was designed by George Hadfield. It is said to

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Dumbarton Oaks

Dumbarton Oaks is a 19th century Federal-style mansion with famous

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Number One Observatory Circle

Number One Observatory Circle is the official residence of the Vice

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Smithsonian National Zoological Park

The Smithsonian National Zoological Park, commonly known as the

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Georgetown University

Georgetown University is a Jesuit private university located in

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Thomas T. Gaff House

The Thomas T. Gaff House is the diplomatic residence of the Colombian

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Cascading Waterfall

Cascading Waterfall, is a public artwork by American artist John

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Cathedral of St. Matthew the Apostle

The Cathedral of St. Matthew the Apostle in Washington D.C., most

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
فاتح مسجد، استنبول

متناسقات: 41°1′11″N 28°56′59″E / 41.01972°

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مہر ماہ سلطان مسجد (ادرنہ کاپی)

مہر ماہ مسجدMihrimah Mosque 300pxمہر

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد محمد علی

مسجد محمد علی ( عربی: مسجد محمد علي) مصر کا ایک معماری ہندسیات جو محا

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
بابری مسجد

framepx|thumb|left|بابری مسجد مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر نے 16

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
بنیا باشی مسجد

بنیا باشی مسجد (بلغاروی: Баня баши джамия یعنی بنیا باشی جامع

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں