اسیک کول

اسیک کول (کرغز: Ысык көл، روسی: Иссык-Куль، چینی:熱海) مشرقی کرغزستان میں شمالی کوہ تیان شان میں واقع ایک جھیل ہے۔ حالانکہ یہ برف سے ڈھکے پہاڑوں کے درمیان واقع ہے لیکن اس کے باوجود یہ کبھی بھی نہیں جمتی۔ اس لیے اس کا نام کرغز زبان میں 'اسیک کول' ہے جس کا مطلب "گرم جھیل" ہے۔ یہ جھیل رامسر کنونشن کے تحت حیاتیاتی تنوع کے حساب سے عالمی سطح پر ایک اہم مقام شمار کی جاتی ہے۔

اس جھیل کی لمبائی 182 کلومیٹر اور چوڑائی 60 کلومیٹر تک ہے۔ جھیل 6236 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔ اس طرح یہ جھیل ٹیٹیکاکا/تیتی کاکا کے بعد دنیا کی دوسری سب سے بڑی پہاڑی جھیل ہے۔ یہ 1606 میٹر کی بلندی پر واقع ہے اور اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 668 میٹر اور اوسط گہرائی 270 میٹر ہے۔ قریبی پہاڑوں کے کئی چشمے، بشمول گرم چشمے اور پگھلی ہوئی برف سے اسے پانی ملتا ہے۔ جنوبی ساحلوں پر تیان شان کے خوبصورت پہاڑی سلسلے کی اونچی نیچی چوٹیاں اس جھیل کو انتہائی حسین منظر عطا کرتی ہیں۔ جھیل کا پانی تھوڑا سا نمکین ہے۔ اس کے پانی میں سالانہ 5 سینٹی میٹر کے حساب سے کمی واقع ہو رہی ہے۔

سوویت دور میں یہ ایک مشہور سیاحتی مقام تھی اور اس کے شمالی ساحلوں پر کئی اقامت گاہیں واقع تھیں۔ سوویت اتحاد کے خاتمے کے بعد یہاں کی اقامت گاہوں کی صنعت پر کڑا وقت آیا تاہم اب سیاحوں کی دوبارہ آمد کے باعث یہ علاقہ ایک مرتبہ پھر سیاحت کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔

قرہ قول (Karakol)/قراقول کا شہر اسیک کول اوبلاست (یعنی صوبہ) کا انتظامی دارالحکومت ہے۔ یہ جھیل کے مشرقی کنارے پر واقع ہے اور اس جھیل اور ملحقہ علاقوں میں سیاحت کے خواہشمند افراد کے لیے ایک مرکز کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہاں کی لکڑی کی بنی ہوئی شاندار مسجد مقامی اویغور نسل کےافراد نے بغیر کیلوں کی تیار کی تھی۔

متعلقہ مضامین

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Artur Zotov
21 August 2012
Here is a tip for IK, drink anything you want as much as you want. Next morning you won't feel a thing :)
Алексей
1 April 2015
В переводе означает "Теплое озеро". Находясь высоко в горах, никогда не замерзает. По прозрачности воды не уступает Байкалу. Отличное место для рыбалки и отдыха.
Мила Елгина
22 May 2016
Черешня и клубника, радужная форель и отменные шашлыки из баранины. Катание на яхте вдоль побережья, чистая вода!
Baha Ohoi
6 July 2013
Здорово лечь на песок, включить классику и наслаждаться звуками прибоя вместе с музыкой
Hmoudng
31 July 2017
مكان لطيف ، ويبدو لي إن الخيام أفضل من الأكواخ.
Михаил Китаев
8 September 2014
Озеро расположено на высоте 1609 м над уровнем моря.
Royal Tulip Almaty Hotel

$169 شروع ہو رہا ہے

Lesnaya Skazka Resort Almaty

$73 شروع ہو رہا ہے

Golden Mir Hotel & SPA

$70 شروع ہو رہا ہے

Premier Alatau Hotel

$37 شروع ہو رہا ہے

Guest House Weekend Ysyk-Kol

$101 شروع ہو رہا ہے

Samal Resort & SPA

$82 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Jeti-Ögüz resort

Jeti-Ögüz (Kyrgyz: Жети-өгүз, seven bulls) is the name of a health re

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Trans-Ili Alatau

'Trans-Ili Alatau (русский. Заилийский Алатау, Zailiysky Alatau'), al

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Октябрь үңгірі

Октя́брьская пещера — пещера, находящаяся на северном ск

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Shymbulak

Shymbulak (Kazakh: Шымбұлақ), also known as Chimbulak (Russia

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Medeo

The Medeu (Kazakh Медеу, which would be more properly spelled Mede

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Ala-Kul

Ala Köl or Ala-Kul is a lake in the Terskey Alatau mountain range of

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Almaty Tower

The Almaty Tower was built between 1975 and 1983 in Almaty city,

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Palace of the Republic

Палац Республіки (нім. Palast der Republik) — будівля, що знаходи

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
بحیرہ ارومیہ

بحیرہ ارومیہ ایران کے دو صوبوں صوبہ آذربائیجان شرقی اور صوبہ آذر

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
جھیل بیکال

جھیل بیکال جنوبی سائبیریا، روس میں واقع دنیا کی سب سے گہری اور

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Lake Neusiedl

Lake Neusiedl (Deutsch. Neusiedlersee; magyar. Fertő tó; hrvatski. N

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Srebarna Nature Reserve

The Srebarna Nature Reserve (Природен резерват Сребърна, Priro

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Shatsky ozera

Shatsky ozera mean 'Lakes of Shatsk' in Ukrainian. They are located

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں