موہٹہ پیلس

"موہٹا پیلس" ایک ایسا محل ہے جو کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں واقع ہے یہ محل پاکستان کے قیام سے قبل "شیورام موہٹا" نامی ایک ہندو تاجر نے اپنے اور اپنے اہلخانہ کی رہائش کیلئے ساحل کے قریب 1927 میں سے تعمیر کروایا تھا۔
"تقسیم ہند کے بعد موہٹا پیلس پاکستان کے حصے میں آگئیں بعد ازاں شہر کی مشہور عمارت ہونےکے باعث موہٹا پیلس کی عمارت کو بانی پاکستان قائداعظم کی بہن فاطمہ جناح کو رہائش کیلئے دیدیا گیا تھا، جسے بعد میں " قصر فاطمہ" کا نام بھی دیاگیا۔ فاطمہ جناح اپنے انتقال تک یہیں مقیم رہیں۔ ان کی رحلت کےکئی سالوں بعد اس عمارت کو حکومت سندھ نے اپنی تحویل میں لےلیا۔

عمارت

موہٹا پیلس ہزاروں گز کے وسیع و عریض رقبے پر مشتمل دو منزلہ عمارت ہے۔جسے مسلمان ماہر تعمیرات آغا محمد حسین نے ڈیزائن کیا تھا۔عمارت کے چاروں طرف چار گنبد، جبکہ چھت پر 5 گنبد بنائے گئے ہیں جو اس عمارت کی خوبصورتی میں چار چاند لگاتے ہیں۔

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Dens
31 July 2013
The Rashid Rana collection is great (I really dug the pixelated books and magazine stacks on the first floor). Make sure to look up at the ceiling as you walk around - amazing architecture / details.
Rumaisa Reem
29 September 2010
The most beautiful when lit up- ever tried jumping gates? if you are a thrill seeker try busting into the plot next door after 00:00
Huma Tariq
16 June 2015
Beautiful building, great exhibits.
Zara Khan
28 August 2014
Really enjoyed the works of art by Rashid Rana.
Aman Malik
9 October 2011
Attending Rahet Fateh Ali's musical evening. Lighting has done wonders and enhanced its grandeur
Reza Jivani
11 November 2011
If u're a history buff then this is the place to be.
نقشہ
0.1km from Motilal Goverdhandas Rd, Block 5 Old Clifton, Karachi, Karachi City, Sindh 75500، پاکستان ہدایات حاصل کریں
Tue-Sun 11:00 AM–6:00 PM

Mohatta Palace پر Foursquare

موہٹہ پیلس پر Facebook

Avari Towers Karachi

$0 شروع ہو رہا ہے

Pearl Continental Karachi

$137 شروع ہو رہا ہے

Movenpick Hotel Karachi

$127 شروع ہو رہا ہے

Avari Towers

$0 شروع ہو رہا ہے

Avari Towers

$0 شروع ہو رہا ہے

Avari Tower Karachi

$0 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
عبداللہ شاہ غازی

عبداللہ شاہ غازی (عربی: عبد الله شاه غازى‎) کراچی، سندھ، پاکستان

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد طوبٰی

طوبٰی مسجد پاکستان کے شہر کراچی میں واقع ایک خوبصورت مسجد جو مقا

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
قومی عجائب گھر پاکستان

قومی عجائب گھر پاکستان کراچی کے ریڈزون میں واقع پرانی تفریح گاہوں میں

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Saint Patrick's Cathedral, Karachi

St. Patrick’s Cathedral, the seat of the Roman Catholic Archdiocese o

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مزار قائد

مزار قائد سے مراد بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی آخری آ

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
چوکنڈی قبرستان

چوکنڈی قبرستان (انگریزی: Chaukhandi tombs) پاکستان کا ایک tomb ہے۔

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
وزیر مینشن

یہ ایک عمارت ہے جوکہ کراچی کے علاقے کھارا در میں واقع ہے۔ اس کی

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Landhi Korangi Zoo

Landhi Korangi Zoo (Urdu: لانڈھی کورنگی چڑیاگھر), established in 199

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Nymphenburg Palace

The Nymphenburg Palace (German: Schloss Nymphenburg), i.e. 'Nymph's

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
شہر ممنوع

شہر ممنوع * Imp

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Winter Palace

The Winter Palace (Russian: Зимний дворец) in Saint Petersburg,

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Royal Palace of Milan

The Royal Palace of Milan (Italian: Palazzo Reale di Milano) was the

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
شارلوٹنبرگ محل

شارلوٹنبرگ محل ( جرمنی: Cha

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں