تین گھاٹی بند

تین گھاٹی بند یا تھری گورجز ڈیم (انگریزی: Three Gorges Dam، باضابطہ نام: 长江三峡水利枢纽工程) چین کے صوبہ ہوبئی میں دریائے یانگزے پر واقع ایک برقابی بند (Hydroelectric Dam) ہے جسے گنجائش (22 ہزار 500 میگاواٹ) کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا بجلی گھر ہونے کا اعزاز حاصل ہے البتہ سالانہ بجلی کی پیداوار کے لحاظ سے یہ اتائپو بند کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا بند ہے۔

جہازوں کو بلند کر کے بند کے بالائی علاقے میں پہنچانے کے مرحلے کے علاوہ بقیہ پورا بند آخری 32 مرکزی تربینوں (turbines) سے پیداوار کے آغاز کے ساتھ 4 جولائی 2012ء کو مکمل طور پر فعال ہوا ۔ ہر تربین 700 میگاواٹ بجلی کی گنجائش رکھتا ہے۔ بند کا تعمیراتی ڈھانچہ 2006ء میں مکمل ہوا تھا۔

بجلی کی پیداوار کے علاوہ اس بند کا مقصد دریائے یانگزے میں جہاز رانی میں اضافہ اور سیلابی پانی کو محفوظ رکھ کر زیریں علاقوں میں ممکنہ سیلاب کے خطرے کو کم کرنا ہے۔ چینی حکومت نے اس بند کی تکمیل کو انجینئرنگ کے علاوہ زبردست سماجی و معاشی کامیابی بھی قرار دیا تھا، جس کی وجہ شاہکار تربین اور ماحول دشمن گیسوں کے اخراج کو محدود کرنا تھا۔ البتہ ہر بڑے بند کی تعمیر کی طرح تین گھاٹی بند کی تعمیر نے بھی اردگرد کے عوام کے لیے بڑے مسئلے کھڑے کیے اور 13 لاکھ افراد بے گھر ہونے کے بعد نئے مقامات پر منتقل ہوئے۔ علاوہ ازیں چند آثار قدیمہ اور ثقافتی مقامات کو بھی اس عظیم بند کی تعمیر سے نقصان پہنچا جس کی وجہ سے اس بند کی تعمیر مقامی و بین الاقوامی دونوں سطح پر زیر بحث رہی۔

حکومت نے اس بند کی تعمیر کے لیے اخراجات کا تخمینہ 180 ارب یوان (22.5 ارب امریکی ڈالر) لگایا تھا۔ 2008ء کے اختتام تک 148.365 ارب یوان خرچ ہو چکے تھے جن میں سے 64.613 ارب تعمیر پر، 68.557 ارب متاثرین کی نئے مقامات پر منتقلی کے لیے اور 15.195 سرمایہ کاری پر خرچ ہوئے۔ اندازہ ہے کہ تعمیراتی اخراجات اس وقت پورے ہوں گے جب بند ایک ہزار ٹیراواٹ بجلی پیدا کرے گا جو 250 ارب یوان آمدنی دے گی۔ اخراجات کی کل وصولی بند کے مکمل چالو حالت میں آنے کے بعد دس سال بعد ممکن ہے۔

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Freesoul Y
3 December 2018
Exactly like what I saw thousands of times on TV. Very cold and windy that day. Still worth coming to see this giant project that will leave a footprint in the history. I like the boat part better.
York S. Zou
4 April 2016
A great trip!
Alanis Wei
25 November 2012
Very big~so impress~ bravo china~
Liew Thim Mun
22 April 2013
1 00 places to visit before you die.
Kae  ? ? ? ??? ?? ? ?
12 June 2012
The largest dam in the world.
iCDS
17 October 2011
Hazte una foto con tus amigos.
Yichang Tujia Sweetome Serviced Apartment Bin Jiang Yi Hao

$41 شروع ہو رہا ہے

Westwood Holiday Inn

$45 شروع ہو رہا ہے

Yichang Three Gorges Xiba Hotel

$94 شروع ہو رہا ہے

Home Inn Yichang Gezhou Dam

$21 شروع ہو رہا ہے

Zigui Zhongfu Hotel

$24 شروع ہو رہا ہے

Jichu International Hotel

$26 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Three Gorges

The Three Gorges (simplified Chinese: 三峡; traditional Chinese: 三峽;

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Qutang Gorge

The Qutang Gorge (瞿塘峡) is the shortest and most spectacular of China

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Wudang Mountains

The Wudang Mountains (Шаблон:Zh-stp), also known as Wu Tang Shan or si

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
ژانگجیانیے

ژانگجیانیے ( لاطینی: Zhangjiajie) چین کا ایک پریفیکچر سطح شہر جو ہون

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
南岩宫

南岩宫 سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے ، Zixiaogong ، چین میں Palaces میں سے ا

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Zixiao Palace

The Zixiao Palace (武當山紫霄宮 / 武当山紫霄宫, Wǔdāngshān Zǐxiāo gōng)

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Huanglong Cave

Huanglong Cave (Шаблон:Zh) is a karst cave located near the Wulin

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Hoover Dam

Hoover Dam, once known as Boulder Dam, is a concrete arch-gravity dam

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Cahora Bassa

The Cahora Bassa lake is Africa's fourth-largest artificial lake,

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
اسوان بند

اسوان بند مصر کے شہر اسوان کے قریب دریائے نیل پر قائم ایک عظی

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Orlík Dam

The Orlík Dam (Czech: Vodní nádrž Orlík) is the largest hydr

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Tokuyama Dam

The Tokuyama Dam is a future hydroelectric plant in Japan.

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں