مینار پاکستان

پس منظر

مینارِ پاکستان

پس منظر

مینار پاکستان لاہور میں عین اسی جگہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں 23 مارچ 1940ء میں قائد اعظم محمد علی جناح کی صدارت میں منعقدہ آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں تاریخی قرارداد پاکستان منظور ہوئی۔ اس کو یادگار پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔ اس جگہ کو اس وقت منٹو پارک کہتے تھے جو کہ سلنطت برطانیہ کا حصہ تھی۔ آج کل اس پارک کو اقبال پارک کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔ The national tower of Pakistan

سفارشاتی کمیٹی

اس کی تعمیر کے سلسلہ میں 1960ء میں اس وقت کے صدر فیلڈ مارشل ایوب خان نے ایک کمیٹی تشکیل دی تھی۔ اور اسی کمیٹی کی منظور شدہ سفارشات اور ڈیزائن پر اس مینار کی تشکیل ہوئی تھی۔ مختار مسعود بھی اس کمیٹی کے سرکردہ رکن تھے۔

تعمیر

اس کا ڈیزائن ترک ماہر تعمیرات مرات خان نے تیار کیا۔ تعمیر کا کام میاں عبدالخالق اینڈ کمپنی نے 23 مارچ 1960ء میں شروع کیا۔ اور 21 اکتوبر 1968ء میں اس کی تعمیر مکمل ہوئی۔ اس کی تعمیر کی کل لاگت 75 لاکھ روپے تھی۔

مینار کا ڈھانچہ

  • یہ 18 ایکڑ رقبے پر محیط ہے۔ مینار کی بلندی 196 فٹ ہے اور مینار کے اوپر جانے کے لیے 324 سیڑھیاں ہیں جبکہ اس کے علاوہ جدید لفٹ بھی نصب کی گئی ہے۔
  • مینار کا نچلا حصہ پھول کی پتیوں سے مشہابہت رکھتا ہے۔ اس کی سنگ مرمر کی دیواروں پر قرآن کی آیات، محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے اقوال اور مسلمانوں کی آزادی کی مختصر تاریخ کندہ ہے۔ اس کے علاوہ قرارداد پاکستان کا مکمل متن بھی اردو اور بنگالی دونوں زبانوں میں اس کی دیواروں پر کندہ کیا گیا ہے۔
  • مینار پر جو خطاطی کی گئی ہے وہ حافظ محمد یوسف سدیدی، صوفی خورشید عالم، محمد صدیق الماس رقم، ابن پروین رقم اور محمد اقبال کی مرہونِ منت ہے

مینار کا احاطہ

  • مینار پاکستان کے احاطے میں پاکستان کے قوامی قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا مزار بھی ہے۔
  • مینار پاکستان کے اردگرد خوبصورت سبزہ زار، فوارے، راہداریاں اور ایک جھیل بھی موجود ہے۔
  • جون 1984ء میں ایل ڈی اے نے مینار پاکستان کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔

زمرہ:پاکستان کی تاریخی عمارات


ویکیمیڈیا کامن سے متعلق میڈیا رکھتاہے:
Minar-e-Pakistan

en:Minar-e-Pakistan de:Minar-e-Pakistan simple:Minar-e-Pakistan

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Zohaib Burki
22 March 2013
Historic Pakistan Resolution was passed here in 1940 demanding the creation of separate homeland for the Muslims of IndoPak sub-continent. Seven years later we witnessed the birth of this great Nation
Michelin Travel & Lifestyle
17 September 2013
Everyone breaks out flags and strings of lights to decorate homes, shops, and offices in green and white. Be sure to see the Minar-e-Pakistan fully lit up for the occasion. - Green Guide Editor
Murtaza Ali
11 January 2014
Must come here with family and tell kids the history.
HAQ NAWAZ
27 July 2019
Minar-e-Pakistan is a national monument located in Lahore, Pakistan. It was built between 1960 and 1968 on the site where the All-India Muslim League passed the Lahore Resolution on 23 March 1940.
muhammad Naveed Slote
18 February 2017
Awesome family place
Hammad Rashid
6 November 2011
Great Historic Background Place...nd Imran Khan once again repeat history.....go on...V all with U...
نقشہ
0.3km from Circular Road, لاہور، پاکستان ہدایات حاصل کریں
Fri 24 Hours
Sat 7:00 AM–8:00 AM
Sun 24 Hours
Mon 7:00 AM–8:00 AM
Tue 11:00 AM–8:00 PM
Wed 11:00 AM–Noon

Minar-e-Pakistan پر Foursquare

مینار پاکستان پر Facebook

Faletti's Hotel Lahore

$100 شروع ہو رہا ہے

Luxus Grand Hotel

$95 شروع ہو رہا ہے

Hospitality Inn

$106 شروع ہو رہا ہے

Hotel One Downtown

$60 شروع ہو رہا ہے

Mirage Hotel Lahore

$67 شروع ہو رہا ہے

Hotel Marco Polo Lahore

$39 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
قلعہ لاہور

قلعہء لاہور، جسے مقامی طور پر شاہی قلعہ بھی کہا جاتا ہے، پاکست

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
نولکھا

نولکھا پنجاب، پاکستان کے شہر لاہور میں واقع قلعہ لاہور کے شمالی حصے می

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
شیش محل

شیش محل، پاکستان کے شہر لاہور کے شاہ برج میں مغل دور کی عمارت ہے

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
موتی مسجد

موتی مسجد موتی مسجد, لاہور سترہویں صدی کی مذہبی عمارتوں میں سے ایک ہے

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
داتا دربار

داتا دربار لاہور، پاکستان کا بہت مشہور دربار یا مزار ہے جو تقریباً ایک

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
لاہور چڑیا گھر

چڑیا گھر لاہور جو پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے، 1872ء م

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
شالامار باغ

شالیمار باغ یا شالامار باغ مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے لاہور میں 1641ء-16

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
واہگہ

Wagah (Punjabi: ਵਾਘਾ, Hindi: वाघा, Urdu: واہگہ) is the only road bor

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
معبد کنول

معبد کنول (انگریزی: Lotus Temple) بھارت کا ایک معماری ہندسیات ج

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Coit Tower

Coit Tower was built in Pioneer Park atop Telegraph Hill in 1933 at

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Funkturm Berlin

The Berliner Funkturm or Funkturm Berlin (Radio Tower Berlin) is a

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Thanksgiving Candle

The Thanksgiving Candle (română. Lumânarea Recunoştinţei) is a monu

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Dresden TV tower

The Fernsehturm Dresden-Wachwitz is a TV tower in Dresden, Germany. It

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں