پیٹروناس ٹوئن ٹاور

پیٹروناس ٹوئن ٹاور ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں قائم ایک فلک بوس عمارت ہے جو دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز بھی حاصل کرچکی ہے تاہم تائی پے، تائیوان کی تائی پے 101 نے اس سے یہ اعزاز چھین لیا۔ اس کے باوجود پیٹروناس ٹوئن ٹاور دنیا کے سب سے بلند ٹوئن ٹاورز ہیں۔

ٹوئن ٹاورز کے ماہر تعمیرات کیسر پیلی ہیں جبکہ یہ 1998ء میں مکمل ہوئی۔ 88 منزلہ عمارت اسٹیل اور شیشے سے تعمیر کی گئی ہے اور اسے اسلامی فن تعمیر کا جدید نمونہ بنایا گیا ہے۔

عمارت کی کل بلندی 452 میٹر ہے۔ ٹوئن ٹاورز کی خاص بات دونوں عمارتوں کے درمیان رابطے کے لئے قائم پل ہے ۔ یہ پل 170 میٹر کی بلندی اور 42 ویں منزل پر قائم کیا گیا ہے اور 58 میٹر طویل ہے۔ یہ پل عوام کے لئے کھلا ہوا ہے تاہم ایک دن میں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر 1400 سے زیادہ پاس جاری نہیں کئے جاتے جو بالعموم دوپہر سے قبل ہی ختم ہوجاتے ہیں۔ یہ تمام پاس بالکل مفت ہیں۔ پل پیر کے روز بند رہتا ہے۔

پہلا ٹاور مکمل طور پر ملائشیا کے ادارے پیٹروناس کمپنی کی ملکیت ہے جبکہ دوسرے میں الجزیرہ انٹرنیشنل، بلوم برگ، بوئنگ، آئی بی ایم، مائیکرو سوفٹ اور دیگر اہم قومی و بین الاقوامی اداروں کے دفاتر قائم ہیں۔

متعلقہ مضامین

تائی پے 101

برج دبئی

بلند ترین عمارات

بیرونی روابط

آفیشل ویب سائٹ

تصاویر اور وڈیوز

گوگل پر عمارت کی سیٹلائٹ تصویر

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
Jim Bailey
28 March 2015
Fantastic activity for the entire family. Breathtaking views of KL, well worth the early que and wait to get to the must. A must see for every visitor to KL ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
Ilya
19 April 2017
The guided tour to the bridge and the 88th level observation deck is worth every MYR-u'll get 10 minutes on the bridge and 20-30 minutes at the top. Try booking for dusk time, it's the best one.
CNN
6 August 2014
On Levels 41 & 42 is a 28-meter-long double-decker Skybridge, which links the two towers. Arrive early in the morning. Only a handful of tickets for the Skybridge are issued each day.
Simple Discoveries
26 August 2016
As an icon of KL, these towers are a must-visit. Tickets to the bridge/observation deck run ~$21 which is steep, recommend just walking around outside & exploring the mall. Bring a wide angle lens!
Tugce Akcoral
2 November 2013
Petronas Twin Towers are magnificent, you can enjoy the view even in shiny or rainy weather. One must experience the Skybridge walking.
Susan Enners
21 January 2017
There is a dancing water display in front & behind the towers. Go at dusk to see the lights come on the towers and then shop inside and come back for the water-light show when its darker.
Vin Guest House

$144 شروع ہو رہا ہے

The Sentral Residence by Aloha Homes

$226 شروع ہو رہا ہے

The Sentral Residences @ KL Sentral by Aloha Homes

$101 شروع ہو رہا ہے

Luxury Condominium in Kuala Lumpur, KL Sentral.

$0 شروع ہو رہا ہے

A1 The Sentral Residence@3 Min walk to KL Sentral

$65 شروع ہو رہا ہے

The St. Regis Kuala Lumpur

$273 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
As Syakirin Mosque

The As Syakirin Mosque (Malay: Masjid As Syakirin), also known as KLCC

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
اکویریا کے ایل سی سی

اکویریا کے ایل سی سی (انگریزی: Aquaria KLCC) کوالا لمپور سٹی سینٹر،

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
کوالا لمپور ٹاور

کوالا لمپور ٹاور (انگریزی: Kuala Lumpur Tower) (عام طور پر کے ایل ٹ

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
جامع مسجد کوالا لمپور

جامع مسجد کوالا لمپور (انگریزی: Jamek Mosque) رسمی طور پر سلطان عبد ال

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
تیتیوانگسا جھیل باغات

تیتیوانگسا جھیل باغات (انگریزی: Titiwangsa Lake Gardens) تیتیوانگسا،

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Eye on Malaysia

The Eye on Malaysia is a 60 metre tall portable Ferris wheel that was

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
ملائیشیا کی قومی مسجد

ملائیشیا کی قومی مسجد (انگریزی: National Mosque of Malaysia) (مال

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Istana Negara, Jalan Istana

The Istana Negara (Malay for National Palace; Jawi: ايستان نڬارا

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Woolworth Building

The Woolworth Building, at 57 stories, is one of the oldest—and one o

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
St. Olaf's church, Tallinn

St. Olaf’s church or St. Olav's church (eesti. Oleviste kirik) in T

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Philadelphia City Hall

Philadelphia City Hall is the seat of government for the city of

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Chrysler Building

The Chrysler Building is an Art Deco skyscraper in New York City,

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
40 Wall Street

40 Wall Street is a 70-story skyscraper located in New York City.

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں