دیوار گریہ

اسے مغربی دیوار (عبرانی:הכותל המערבי) بھی کہا جاتا ہے، قدیم شہر یروشلم میں واقع یہودیوں کی اہم مذہبی یادگار ہے۔ یہودیوں کے بقول 70ء کی تباہی سے ہیکل سلیمانی کی ایک دیوار کا کچھ حصہ بچا ہوا ہے جہاں دو ہزار سال سے یہودی زائرین آ کر رویا کرتے تھے اسی لیےاسے "دیوار گریہ" کہا جاتا ہے جبکہ مسلمان اس کو دیوارШаблон:زیر براق کہتے ہیں۔

یہودی نقطہء نظر

یہودی مذہب کے مطابق یہ دیوار مقدس معبد کی باقیات میں سے ہے اور اسی لئے یہودیت کے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔ یہ یہودیوں کے لئے زیارت گاہ ہے۔ اس کے قریب ہی یہودیوں کا مقدس ترین سینا گوچ ہے، جس کو بنیادی پتھر کہا جاتا ہے۔ زیادہ تر یہودی ربیوں کے مطابق اس مقدس پتھر کے اوپر، کوئی یہودی پیر نہیں رکھ سکتا اور جو ایسا کرتا ہے، عذاب میں مبتلا ہوجاتا ہے بہت سے یہودیوں کے مطابق وہ تاریخی چٹان جس پر قبۃ الصخرۃ واقع ہے، مقدس بنیادی پتھر ہے۔ جبکہ کچھ یہودیوں کے عقیدے کے مطابق یہ مقدس بنیادی پتھر دیوارШаблон:زیر گریہ کے بالکل مخالف سمت میں واقع الکاس آبشار کے نزدیک ہے۔ یہ مقام مقدس ترین مقام تھا، جب مقدس معبد قائم تھا۔ یہودی روایات کے مطابق دیوارШаблон:زیر گریہ کی تعمیر حضرت داؤد علیہ سلام نے کی تھی اور موجودہ دیوارШаблон:زیر گریہ اُسی دیوار کی بنیادوں پر قائم کی گئی تھی، جس کی تاریخ ہیکلِ سلیمانی سے جاملتی ہے۔

اسلامی نقطہء نظر

کا حصہ بھی قرار دیتے ہیں۔]] مسلمان اس دیوار کو دیوارШаблон:زیر براق کہتے ہیں۔ دو وجوہات کی بناء مسلمان اس دیوار کو مقدس کہتے ہیں۔ پہلی تو یہ کہ اس دیوار کو الإسراء والمعراج سے نسبت ہے، شبِ معراج میں حضور پاک Шаблон:درود کی براق یہیں آکر رُکی تھی۔

Listed in the following categories:
تبصرہ کریں
اشارے اور اشارے
بذریعہ بندوبست:
როგორ მინდა ვნახო გოდების კედელი
Teresa Bovell
30 August 2016
I stood watching as people scribbled fears, hopes dreams & regrets on2 scraps of paper, folded them &tucked them in2 the tiny crevices of the wall. Skeptic or believer. There is power in this place.
The Telegraph
14 May 2014
The holiest shrine in the Jewish world. If you’re lucky, your visit might coincide with a Bar Mitzvah celebration, which regularly take place here. Read more at http://bit.ly/1iLmYRx
Boaz Sachs
12 February 2016
Regardless of your feeling towards (any) religion this location has been heralded for centuries and there is some feeling of spirituality in the air
EL AL USA
7 June 2012
Did you know that the Western Wall is the last remains of the second temple? This is a site that our passengers love to visit!
Corrie Davidson
17 November 2013
Men on one side, women on the other. Bring a scarf to cover your head. Walk backwards away from the wall to a respectful distance to leave.
Isaaq A
18 June 2014
This place has beed taken hostage by the Ultra Orthodox Jews. And they're the ones who makes the rules here. Reform Jewish Women are discriminated here. Only the Superior Men have shade & women "0".
Brand new gem in Talbyeh with Garden

$191 شروع ہو رہا ہے

Best Location Historic Boutique Apartment

$139 شروع ہو رہا ہے

A luxurious apartment in the center of Jerusalem

$0 شروع ہو رہا ہے

Ritz Hotel Jerusalem

$0 شروع ہو رہا ہے

Prima Royale Hotel

$126 شروع ہو رہا ہے

The Inbal Jerusalem

$315 شروع ہو رہا ہے

آس پاس کی تجویز کردہ مقامات

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
قدیم شہر (یروشلم)

قدیم شہر (یروشلم) * قدیم یرو

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Burnt House

The Burnt House is an excavated house from the Second Temple period

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
سبیل قاسم پاشا

سبیل قاسم پاشا (عربی: سبيل قاسم باشا / سبيل النارنج أو سبيل الحبس

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
سبیل قایتبای

سبیل قایتبای (عربی: سبيل قايتباي; فارسی: سبیل قایتبای‎

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Siebenberg House

Siebenberg House (Hebrew: מוזיאון זיבנברג‎) is a museum below a

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
مسجد اقصٰی

مسجد اقصی کی قریبی سنہری گنبد والی عمارت کے لئے دیکھئے قبۃ الصخرۃ

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Little Western Wall

The Little Western Wall, (Hebrew: הכותל הקטן‎, HaKotel HaKatan),

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
قبۃ الصخرۃ

قبۃ الصخرۃ (Dome of the Rock) یروشلم/بیت المقدس میں مسجد ا

اسی طرح کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

تمام دیکھیں تمام دیکھیں
خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Little Western Wall

The Little Western Wall, (Hebrew: הכותל הקטן‎, HaKotel HaKatan),

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
دیوار چین

علیہ السلام کی پیدائش سے تقریباً دو سو سال پہلے چین کے بادشاہ شی ہیوا

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Lucca bymur

卢卡城墙(Mura di Lucca)是意大利重要的抵御火炮的要塞体系,1504年和1645年之间修建于托斯卡纳城市卢卡。

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Walls of Ávila

The Walls of Ávila in central Spain, completed between the 11th and

خواہشات کی فہرست میں شامل کرنا
میں یہاں رہا ہوں
ملاحظہ کیا
Walls of Dubrovnik

The Walls of Dubrovnik (Croatian: Dubrovačke gradske zidine) are a

اسی طرح کی تمام جگہیں دیکھیں